مریم نواز کے احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت، کس کا حکم مانیں؟ پنجاب حکومت کے افسر پریشان

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Doob maroo beghairtoo. Tum loug state ke mulazim hou ya Aal e Shar ke. These Govt servants should be shot in heads publicly.
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
کس کے چکر میں نہ پڑو بھائی بڑی تیز عورت ہے بڑے بڑوں کو الو بنانے میں ماہر ہے یہ فراری آپ کو یاد ہو گا جب جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر جب باہر میڈیا سے بات کر رہی تھی تو پورے میڈیا کو الو بنا کر چلی گئی تھی ۔اپنی ساری بات بھی کر لی اور میڈیا کو کوئی سوال بھی نہیں کرنے دیا ۔کیوں کیا خیال ھے؟حالانکہ میڈیا لوگوں کی بینڈ بجانے کا ماہر ہے ۔اور اس نے میڈیا کی بجا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Maryam Nawaz interfering in Punjab Government & instructing govt officers

Darbari beurocracy of Punjab should be shot in head. This is a treason to take insturctions from a criminal who don't hold any public office.
 

Annie

Moderator
آفرین ہے مرکز میں بیٹھے کٹھ پتلی وزیرا عظم پر جس کی حکومت میں یہ سب ہو رہا ہے
اور اس سے بڑھ کر آفرین ہے پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں پر جو اس عورت کے سرکاری اداروں میں بڑھتے ہوۓ اثر رسوخ پر چین سے بیٹھے ہوۓ ہیں

ایک چور جو نااہل ہوا اسکی جانشین ابھی تک اسکا نام استمال کر کے کس حثیت سے افسران کو آرڈر کر رہی ہے ،


اسکی تو تعلیم تک مشکوک ہے نہ کوئی قابلیت نہ ہنر بس ابے کا نام یوز کر کے باس بنی ہوئی ہے ،
کل کو پی ٹی ائی نے دھاندھلی کا رونا رویا تو میری کوئی سپورٹ نہ ہوگی جب وقت ہے اس وقت ان بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے نہیں بعد میں شور کرتے ہیں