مریم نواز کی میٹنگ سے قبل ن لیگی کارکنوں سے موبائل لے لئے گئے


ایک بچے نے زندگی میں پہلی بار فوجی یونیفارم میں ملبوس ایک جوان لڑکی کو دیکھا تو حیران ہو کر پوچھا . . یہ کیا پہنا ہوا ہے آپ نے؟

یہ ہماری وردی ہے کیوں کہ میں فوجی ہوں، لڑکی نے جواب دیا۔
اچھا! تو یہ سامنے والی جیبوں میں بمب ڈالے ہوئے ہیں، بچے نے معصومیت سے پوچھا؟
--------

بچے کے سوال کو اس تھریڈ سے مربوط کیجئے (bigsmile)۔
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Another MQM in the making.

ن لیگ کو اور اپنے خاندان کو اسی نے ڈبویا ہے.

ویسے تو سارا خاندان ہی مینٹل کیس ہے.
 

Back
Top