مریم نواز کی مقتدرحلقوں کی شخصیات سے اہم ملاقاتیں:صحافی کا دعویٰ

maryaahhaa.jpg

دنیا نیوز کے معروف صحافی طارق عزیز نے دعویٰ کی اہے کہ مریم نواز کی مری اور اسلام آباد میں مقتدر حلقوں کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے بعد خصوصی پیغام لیکر دبئی روانہ ہوگئیں۔

طارق عزیز کا کہنا تھا کہ عید کےبعدنتائج آنے شروع ہوجائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1672723125916540932
صحافی طارق عزیز کے مطابق مریم نواز نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کو ٹارگٹ کر لیا۔ مستقبل قریب میں الیکٹ ایبلز کی کثیر تعداد ن لیگ میں شامل ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1672011297297244160
انہوں نے مزید کہا کہ جھنگ کا معروف لوٹا خاندان جلد ن لیگ میں شامل ہورہا ہے ۔سابق ارکان قومی اسمبلی چاچا بھتیجا جلد ن لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے۔

طارق عزیز نے ان شخصیات کا نام تو نہیں بتایا لیکن بعض ذرائع کے مطابق یہ شخصیات صاحبزادہ محبوب سلطان اورصاحبزادہ امیر سلطان ہیں جو تحریک انصاف کے اس وقت ایم این اے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1672008665405030400
ایک اور ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سابق ایم این اے غلام بی بی بھروانہ بھی ن لیگ کا حصہ بننے جارہی ہیں لیکن یہ تحریک انصاف کیلئے بڑا دھچکا ثابت نہیں ہوگا کیونکہ اسی حلقے سے انکے مدمقابل شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملکی تاریخ گواہ ہے اور اس ملک کی سیاست کا وطیرہ ہے کہ بدمعاش حلقوں سے ہمیشہ "کچھ لو اور کچھ دو" کی بنیاد پر معاملات طے کیے جاتے ہیں
پوچھنا یہ تھا کہ محترمہ نے ان سے کیا لیا اور انہیں کیا دیا؟؟؟

بہرحال بوٹے ہوراں نے اپنے ذرائع توں اطلاع دِتّی اے کے محترمہ دوواں پاسیوں ای وِن وِن پوزیشن اچ نیں، لئین وچ وی تے دین وچ وی
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری حرامزادوں نے ضروری میٹنگز کی تصویر جاری کر دی ۔۔۔۔
Whats-App-Image-2022-05-04-at-12-00-37-AM-1.jpg
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)

ملکی تاریخ گواہ ہے اور اس ملک کی سیاست کا وطیرہ ہے کہ بدمعاش حلقوں سے ہمیشہ "کچھ لو اور کچھ دو" کی بنیاد پر معاملات طے کیے جاتے ہیں
پوچھنا یہ تھا کہ محترمہ نے ان سے کیا لیا اور انہیں کیا دیا؟؟؟

بہرحال بوٹے ہوراں نے اپنے ذرائع توں اطلاع دِتّی اے کے محترمہ دوواں پاسیوں ای وِن وِن پوزیشن اچ نیں، لئین وچ وی تے دین وچ وی

دینے کا کام تو اس چڑیل نے نوجوانی میں گیراج سے ہی شروع کر رکھا ہے۔۔اسلیے اس عمر میں دینے سے تو فائدہ بھی بہت ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دینے کا کام تو اس چڑیل نے نوجوانی میں گیراج سے ہی شروع کر رکھا ہے۔۔اسلیے اس عمر میں دینے سے تو فائدہ بھی بہت ہے۔

یہ ٹُو اِن وَن معاملہ ہے

اے ! ذوقؔ اتنا دُخترِ رز کو نہ منہ لگا
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی