مریم نواز کی مشکلات

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تبدیلی کی ہوا محسوس ہورہی ہے اسلئے نادان کو ڈانٹ دیا ، آپ کی تمام باتیں درست مگر ایک بات کا آپ کو بھی علم ہے کہ آج سے پہلے کس کو پتا تھا کہ پانامہ لیکس بھی ہوسکتی ہیں جسکے نتیجے میں آسودہ زندگی گزا رنے والے ایکدم انگاروں پر لوٹنے لگیں گے جو ذہین لوگ پانامہ لیکس سامنے لاۓ ہیں انکا آئندہ ارادہ یہ راز افشا کرنے کا ہے ہے کہ بلیک منی کہاں سے اور کیسے آئ، انہیں معلوم ہے کہ یہ انتہائی مشکل کام عام لوگوں کے بس میں نہیں ہے اسلئے یہ بیڑہ بھی وہ خود اٹھائیں گے ، یہ سعادت سچائی پر مبنی معاشروں کو ہی مل پاۓ گی ، مثلا یورپ نے امریکہ پر زبردست پریشر ڈالا ہوا ہے کہ بلیک منی کے ٹھکانوں کو ختم کیا جاۓ اور جلد ایسا ہونے والا ہے
نوازشریف پر پانامہ لیکس کا اتنا دباو ہے کہ اس کی شریانیں ہی بند ہو گئیں اور اپنے تمام عزائم کے باوجود اسے اپریشن کروانا پڑا ، انکا ارادہ اگلے الیکشن کے بعد یہ کام کرنے کا تھا ، ظاہر ہے کہ اگلی دفعہ مریم نواز پرائم منسٹر شپ کیلئے بالکل تیار تھی مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ، نوازشریف تو ملک کو بھی اپنی ایک مل سمجھ رہے ہیں مگر ایسا ہونا اب مشکل ہے
یہ تمام باتیں انکی مرضی اور توقع کے خلاف ہورہی ہیں اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ قدرت ہماری حالت بدلنے پر تلی ہوئی ہے
پاکستانی معاشرہ دنیا کا گھٹیا ترین منافق معاشرہ ہے۔ اس لیے میں آپ کی امید بھری رائے سے متفق نہیں۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
13346847_1078655488871855_302209424625021812_n.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کبھی تو مایوسی سے باہر آکر کچھ لکھا کریں ، دنیا بدل رہی ہے اب کرپشن کے لئے پنپنا مشکل ہے

بے شک دنیا بدل رہی ہے لیکن جب تک پاکستان کے لوگ کرپشن سے نفرت کا عملی مظاہرہ نہیں کریں گے۔ پاکستان میں کرپشن پنپتی رہے گی۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

کہاں کیپٹن صفدر جیسا بدھو اور کہاں زرداری جیسا چانکیہ
کیپٹن کی کمائی سونیا گاندھی سے ہے ، جس دن سونیا گاندھی بے نظر بن گئی ،
کیپٹن کو رائیونڈ والوں نے دھکے مار کر باہر نکال دینا ہے
کیپٹن بیچارے کو وہ آگے ہی کتے کی طرح ٹریٹ کرتے ہیں۔ اگر کوئی نونیا میڈیا سیل کا ہے یہاں، تو وہ جانتا ہو گا کہ مریم نے کیپٹن کی کتوں والی ٹھکائی کروائی تھی ۲۰۱۳ کے الیکشنوں سے کچھ ہی دن پہلے۔
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)

کہاں کیپٹن صفدر جیسا بدھو اور کہاں زرداری جیسا چانکیہ
کیپٹن کی کمائی سونیا گاندھی سے ہے ، جس دن سونیا گاندھی بے نظر بن گئی ،
کیپٹن کو رائیونڈ والوں نے دھکے مار کر باہر نکال دینا ہے
akhri baat aap ghalat likh gayee captin safdar ko kuch nahi kaha jaye ga kiyon ke ab is umer main babbli kis ke sath bhaage gi isliyee wo naam ki hi sahi suhaagan rehna pasand kare gi
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تبدیلی کی ہوا محسوس ہورہی ہے اسلئے نادان کو ڈانٹ دیا ، آپ کی تمام باتیں درست مگر ایک بات کا آپ کو بھی علم ہے کہ آج سے پہلے کس کو پتا تھا کہ پانامہ لیکس بھی ہوسکتی ہیں جسکے نتیجے میں آسودہ زندگی گزا رنے والے ایکدم انگاروں پر لوٹنے لگیں گے جو ذہین لوگ پانامہ لیکس سامنے لاۓ ہیں انکا آئندہ ارادہ یہ راز افشا کرنے کا ہے ہے کہ بلیک منی کہاں سے اور کیسے آئ، انہیں معلوم ہے کہ یہ انتہائی مشکل کام عام لوگوں کے بس میں نہیں ہے اسلئے یہ بیڑہ بھی وہ خود اٹھائیں گے ، یہ سعادت سچائی پر مبنی معاشروں کو ہی مل پاۓ گی ، مثلا یورپ نے امریکہ پر زبردست پریشر ڈالا ہوا ہے کہ بلیک منی کے ٹھکانوں کو ختم کیا جاۓ اور جلد ایسا ہونے والا ہے
نوازشریف پر پانامہ لیکس کا اتنا دباو ہے کہ اس کی شریانیں ہی بند ہو گئیں اور اپنے تمام عزائم کے باوجود اسے اپریشن کروانا پڑا ، انکا ارادہ اگلے الیکشن کے بعد یہ کام کرنے کا تھا ، ظاہر ہے کہ اگلی دفعہ مریم نواز پرائم منسٹر شپ کیلئے بالکل تیار تھی مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ، نوازشریف تو ملک کو بھی اپنی ایک مل سمجھ رہے ہیں مگر ایسا ہونا اب مشکل ہے
یہ تمام باتیں انکی مرضی اور توقع کے خلاف ہورہی ہیں اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ قدرت ہماری حالت بدلنے پر تلی ہوئی ہے

I commend you on your optimism but the fact is that in our country the more things change the more they stay the same.

Yes, some variables have changed this time around like the media and social media but the key constants are the same and strong as ever - the corrupt political elite and their desire to make more and more money and to go to any length to keep it safe for their generations to come.

I am not sure that what exactly is the source of optimism in our country. Yes, the corrupt elite has to be a little more careful and has to work a little extra to hide their ill gotten wealth but all the factors that are needed to hold them accountable and prevent any future corruption are basically missing in Pakistan. There is no rule of law and accountability. We still depend on personalities and institutions like the military to hold people accountable where we have seen that the military itself has been guilty of flaunting the laws of the land and some within the military are corrupt too.

As I said a lot of corruption has been going on in Pakistan and we have all seen it from the cop on the streets taking Rs. 100 bribes to the billions of rupees in kickbacks on big contracts or in the form of bank loan write-offs. We have become immune and have come to accept it and live with it. We are a very tolerant bunch when it comes to corruption. To be honest with it doesn't bother us much. Otherwise there would have been massive unrest because of these leaks and with the names of 200+ people on it. And this is just for one company - imagine how many more companies are there dealing with similar accounts.

What I think about all of this is that this too shall pass without much changing as a result.
 
ایک عرض ہے۔۔
اتنی انگریزی نہیں پڑھی جاتی ۔ انگریزی کا خلاصہ لکھ دیا کریں۔ ہم جیسے کم پڑھے لکھے بھی پڑھ لیا کریں ۔ ابھی تو ایک دو لائینیں ہی سمجھ لگتی ہیں۔

:(
ویسے جو آپ نے لکھا ہے وہ بلکل صیح ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کبھی تو مایوسی سے باہر آکر کچھ لکھا کریں ، دنیا بدل رہی ہے اب کرپشن کے لئے پنپنا مشکل ہے

آپ کبھی تو خواب دیکھنا چھوڑ دیں ...

دنیا بے شک چاند پر پھنچ گئی ہے لیکن ہمارا سفر تو سٹون ایج کی طرف ہے ...

ارے ...پھر وہی مایوسی کی باتیں ....:doh:....میں نے بھی باز نہیں آنا ، لگتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک نادان ہی بھاری تھی مگر اپ بھی ؟
مجھے نہیں لگتا کہ اس دنیا کے پاس مزید ٹائم ہے کہ کرپٹ لوگوں کو برداشت کرتی رہے ، ہمیں بدلنا پڑے گا نہیں تو کوی چنگیز خان بدلنے کیلئے آتا ہے ،چنگیز خان شمال کی جانب سے آیا تھا اور اب بھی ادھر ہی دھول اڑ رہی ہے دیکھئے کہ اس دھول کے اندر کون نمودار ہوتا ہے

خواب تو ہم بھی دیکھتے ہیں ..بلکہ آپ سے زیادہ اچھے دیکھتے ہیں ..صرف پاکستان نہیں ، ساری دنیا میں امن اور پیار کے خواب دیکھتے ہیں ...

لیکن یہ انسان کی ہوس ، طاقت کا نشہ . ہماری یہ تمنا کبھی پوری نہ ہونے دے گا ..

شریفوں کے جیب ٹٹول کر دیکھ لو ...ہر ضروری بندہ اس کی جیب میں پڑا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ر

پاکستان گیا گزرا ملک ہے ، ٹھیک ہے عدلیہ بھی کمپرومائزڈ ہے ، لیکن اتنا برا حال نہیں ہے
مریم نواز کے خلاف سیدھا سادھا کیس ہے جو اسی انتخابی سیاست سے نااہل کروا سکتا ہے
اپ یہی دیکھ لیں کہ خود مثل لیگ والے بھی یہ نہیں کہتے کہ مریم نواز نے اثاثے نہیں چھپائے

بلکہ وہ یہ کہتے ہیں کہ یں کا میاں صاھب ے کوئی تعلق نہیں ہے

میرا نہیں خیال کہ مریم نواز اب انتخابی سیاست میں قدم رکھے گی
یہ بظاہر میاں صاھب کی آخری ٹرم ہے ، اب شریف خاندان میں دھینگا مشتی ہو گی

پاکستانی سونیا گاندھی بمقابلہ پاکستانی نقلی نیلسن منڈیلا المعروف شہباز شریف

آنکھیں کھولیں ، صبح ہو گئی ہے ..

مریم آپ کی نئی وزیر اعظم ہے ...

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Mayoosi kyfar hai laikan yeh bi sach hai ke TABDEELI ki koi umeed nahin. Iss mulk ke loug apney app ko badalney ke liyae tyaar nahin aur woh inn chour uchakoon ko apna maseehaa maantey hain.

بیچارے لوگوں کو کیوں الزام دے رہی ہیں ....

یہ جو دو چار سپورٹر آپ یہاں دیکھتی ہیں کیا یہ الیکشن جتوا سکتے ہیں ..

الیکشن جتوانے والے شریفوں کی جیب میں پڑے ہیں ...یہ ہم فخر سے کہہ سکتے ہیںکہ ہمارا کوئی مول نہیں لگا سکتا ..لیکن بدقسمتی سے جو نظام بدل سکتے ہیں ...وہ سستے داموں بک جاتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے تبدیلی کی ہوا محسوس ہورہی ہے اسلئے نادان کو ڈانٹ دیا ، آپ کی تمام باتیں درست مگر ایک بات کا آپ کو بھی علم ہے کہ آج سے پہلے کس کو پتا تھا کہ پانامہ لیکس بھی ہوسکتی ہیں جسکے نتیجے میں آسودہ زندگی گزا رنے والے ایکدم انگاروں پر لوٹنے لگیں گے جو ذہین لوگ پانامہ لیکس سامنے لاۓ ہیں انکا آئندہ ارادہ یہ راز افشا کرنے کا ہے ہے کہ بلیک منی کہاں سے اور کیسے آئ، انہیں معلوم ہے کہ یہ انتہائی مشکل کام عام لوگوں کے بس میں نہیں ہے اسلئے یہ بیڑہ بھی وہ خود اٹھائیں گے ، یہ سعادت سچائی پر مبنی معاشروں کو ہی مل پاۓ گی ، مثلا یورپ نے امریکہ پر زبردست پریشر ڈالا ہوا ہے کہ بلیک منی کے ٹھکانوں کو ختم کیا جاۓ اور جلد ایسا ہونے والا ہے
نوازشریف پر پانامہ لیکس کا اتنا دباو ہے کہ اس کی شریانیں ہی بند ہو گئیں اور اپنے تمام عزائم کے باوجود اسے اپریشن کروانا پڑا ، انکا ارادہ اگلے الیکشن کے بعد یہ کام کرنے کا تھا ، ظاہر ہے کہ اگلی دفعہ مریم نواز پرائم منسٹر شپ کیلئے بالکل تیار تھی مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ، نوازشریف تو ملک کو بھی اپنی ایک مل سمجھ رہے ہیں مگر ایسا ہونا اب مشکل ہے
یہ تمام باتیں انکی مرضی اور توقع کے خلاف ہورہی ہیں اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ قدرت ہماری حالت بدلنے پر تلی ہوئی ہے

میں تو ڈر گئی

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I commend you on your optimism but the fact is that in our country the more things change the more they stay the same.

Yes, some variables have changed this time around like the media and social media but the key constants are the same and strong as ever - the corrupt political elite and their desire to make more and more money and to go to any length to keep it safe for their generations to come.

I am not sure that what exactly is the source of optimism in our country. Yes, the corrupt elite has to be a little more careful and has to work a little extra to hide their ill gotten wealth but all the factors that are needed to hold them accountable and prevent any future corruption are basically missing in Pakistan. There is no rule of law and accountability. We still depend on personalities and institutions like the military to hold people accountable where we have seen that the military itself has been guilty of flaunting the laws of the land and some within the military are corrupt too.

As I said a lot of corruption has been going on in Pakistan and we have all seen it from the cop on the streets taking Rs. 100 bribes to the billions of rupees in kickbacks on big contracts or in the form of bank loan write-offs. We have become immune and have come to accept it and live with it. We are a very tolerant bunch when it comes to corruption. To be honest with it doesn't bother us much. Otherwise there would have been massive unrest because of these leaks and with the names of 200+ people on it. And this is just for one company - imagine how many more companies are there dealing with similar accounts.

What I think about all of this is that this too shall pass without much changing as a result.

جس قوم نے اس بات کو قبول کر لیا ہو کہ بجٹ کا نوے فیصد حصہ تو کرپٹ حکمران کھائیں گے ہی کھائیں گے ..ان سے کیا توقع ....وہ تو دس فیصد پر بھی خوش ہیں

رہی بات آرمی کی ..آرمی کا کام ہی نہیں حکمرانوں کی گردن پکڑنا ..اس کی تو ایک ہی صورت ہوتی ہے ..مارشل لاء ..میرا نہیں خیال مارشل لاء کسی کے لئے بھی اچھا ہے ..نہ قوم کے لئے اور نہ ہی فوج کے لئے

ہمارے حکمرانوں طرح ہماری قوم کو بھی نہیں پتا کہ حکومت کے کرنے کے کام کون کون سے ہوتے ہیں ...

اس لئے کروٹ بدل کر سو جائیں ...ابھی مزید کئی صدیاں چاہئیں ہمیں مہذب قوموں مے اپنا شمار کروانے کو
 
dildar

MPA (400+ posts)
مجھے تو فیملی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے نواز شریف فیملی سیاست سے آوٹ ہوجاۓ گی اور شہباز فیملی میں اکیلے اتنا دم خم نہیں کہ حکومتیں بنا سکے نواز شریف چاہے جتنے بھی جتن کریں انکا نارمل ہونا مشکل ہے بلکہ انہیں اب آرام کا مشورہ ہی دیا گیا ہے دیکھئے قدرت سے کتنی دیر انکی جنگ جاری رہتی ہے
 
الله کرے ایسا ہی ہو ..یہاں تو کرپٹ ترین انسان ملک کے صدر بن جاتے ہیں ..یہ نہیں تو کوئی اور کرپٹ ڈھونڈ نکالیں گے ..ملک کے سارے چودھری بھی مر جائیں تو عمران چودھری نہیں بن سکتا ..
یہ کرپٹ اشرافیہ کو سوٹ نہیں کرتا ..
دوسرے بلنٹ بہت ہے ...ایک وجہ یہ بھی ہے .....سیاست میں یہ نہیں چلتا ..اس کے لئے بہت پچھلے دور میں جانا پڑے گا ..یہ ہی کوئی چودہ سو سال پہلے
 
Back
Top