مریم نواز کی مشکلات

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز اس وقت ڈی فیکٹو پرائم منسٹر کے طور پر کام کر رہی ہیں ، ترقی یافتہ ملکوں میں ہم نے کبھی نہیں سنا کہ پرائم منسٹر کا بیٹا اسکے آفس کو چلا رہا ہو ، دراصل ہمارے حکمران جاہل ہیں اور ریاست کو بھی اسی ڈھب سے چلا رہے ہیں جیسے کوی لوہار ھل کراہ اور تھریشر بنانے کی ورکشاپ چلاتا ہے، مثلا ورکشاپ میں جب کوی لڑکا بھرتی کیا جاتا ہے تو اسے سب سے پہلے ٹولز کے نام رٹاۓ جاتے ہیں ، مالک کی آواز پر چھوٹا اسے پانا ، ہتھوڑا ، چابی ، اور پلاس وغیرہ تھما تا ہے پھر نٹ بولٹ کھولنا سیکھتا ہے حتی کہ رفتہ رفتہ وہ تمام کام سیکھ جاتا ہے


بالکل اسی انداز میں ہمارے لیڈرز اپنے بچوں کو سیاست میں لاتے ہیں ، پچھلے سال عدالت نے ہمت کرتے ہوے مریم نواز سے ایک عہدہ واپس لیا تو میاں صاحب نے سبق حاصل کرنے کی بجاۓ اپنی سبکی محسوس کی اور مریم نواز کو پورا دفتر ہی سونپ دیا میاں صاحب ضدی طبعیت کے مالک ہیں اور انکی بیٹی ضدی پن میں ان سے بھی دو قدم آگے ہے ، منسٹرز کو بھوں بھوں کرنے کے عوض انکی پیٹھ پر ہاتھ پھیرنے سے لے کر اپنی ہی عملداری میں جیتی ہوئی سیٹوں کو دوبارہ جیتنے کے بعد زہر آلود ٹویٹ کرنے تک مریم نواز بہت ہی ایکٹو ہیں ، پریس کانفرنسز میں اپنے آپکو پرائم منسٹر تصور کرتے ہوے ان کے انداز بالکل میاں صاھب جیسے ہوجاتے ہیں ، قوم چاہے انہیں کرپٹ ترین انسان تصور کرے مگر مریم نواز کو جب بھی پوچھا گیا انہوں نے یہی جواب دیا کہ انکے ابا ہی انکے فیورٹ ہیں وہی انکے لئے رول ماڈل ہیں ، جبکہ اسحٰق ڈار کی بیٹی بھی ایک انٹرویو میں اپنے باپ کو ہی اپنا رول ماڈل قرار دے چکی ہے ، میں پریشان ہوں کہ ان کے آگے آنے سے ہماری حالت میں کیا تبدیلی آئے گی ؟
خیر اس وقت میاں صاحب بہت پریشان اور مریم نواز بہت ایگریسو ہورہی ہیں ، اس کی وجہ یہ ہے کہ اگلے الیکشن میں انہیں گوشوارے جمع کروانے ہوں گے جسمیں انہیں آف شور کمپنیز کا بھی بتانا پڑے گا ، اگر نہیں بتائیں گی تو نااہل قرار پائیں گی کیونکہ یار لوگ تمام دستاویزات انکے دستخطوں سمیت سامنے لے آئیں گے اور اگر وہ کمپنیز کو اپنی ملکیت بتائیں گی تو انکے ابا نااہل ہوجائیں گے جنہوں نے اپنے گوشواروں میں ان کمپنیز کا ذکر تک نہیں کیا


کیا مریم نواز اس خطرناک ترین موڑ سے بچ پائیں گی ؟؟؟


میرا خیال ہے کہ نہیں
 
Last edited by a moderator:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کریں ..ہمارے ہاں ابھی اخلاقیات کا وہ پیمانہ نہیں ہے جہاں ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کوئی نا اہل قرار پاتا ہو .....
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کریں ..ہمارے ہاں ابھی اخلاقیات کا وہ پیمانہ نہیں ہے جہاں ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کوئی نا اہل قرار پاتا ہو .....
آپ کبھی تو مایوسی سے باہر آکر کچھ لکھا کریں ، دنیا بدل رہی ہے اب کرپشن کے لئے پنپنا مشکل ہے
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
پانامہ لیکس کا کوئی نتیجہ برآمد ہو یا نہیں ہو ، لیکن اس نے مریم نواز کے وزیراعظم بننے کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ہے

اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ شہباز شریف خاندان کو ہوا ہے ، میاں صاحب کے دو بیٹے اور ایک بیٹی جو یں کی ممکنہ جانشیں تھے وہ سب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، اب انتخابی سیاست میں میاں سحاب کا کوئی جانشیں نہیں بچا ، باقی اگر کوئی بیٹی ہے تو انہیں سیاست کے لیے گروم نہیں کیا گیا ، لہذا یں کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے

مریم نواز بے نظیر بھٹو بننا چاہتی تھی ، وہ نہیں بن سکی
اب زیادہ سے زیادہ وہ سونیا گاندھی بن سکتی ہے
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مری یم کے خلاف پوسٹیں کرنے والوں۔ ہوشیار، ہوشیار۔ چوہدری برکت صاحب سائیکل پہ سوار سب کی پوسٹوں کے نیچے ڈسلائیک کی مہر لگا رہے ہیں۔

:lol: :lol:
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Our judiciary will find a way for Maryam as well. This country is made for SHAR and ZAR.
ایک نادان ہی بھاری تھی مگر اپ بھی ؟
مجھے نہیں لگتا کہ اس دنیا کے پاس مزید ٹائم ہے کہ کرپٹ لوگوں کو برداشت کرتی رہے ، ہمیں بدلنا پڑے گا نہیں تو کوی چنگیز خان بدلنے کیلئے آتا ہے ،چنگیز خان شمال کی جانب سے آیا تھا اور اب بھی ادھر ہی دھول اڑ رہی ہے دیکھئے کہ اس دھول کے اندر کون نمودار ہوتا ہے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ لیکس کا کوئی نتیجہ برآمد ہو یا نہیں ہو ، لیکن اس نے مریم نواز کے وزیراعظم بننے کے خوابوں کو چکنا چھوڑ کر دیا ہے

اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ شہباز شریف خاندان کو ہوا ہے ، میاں صاحب کے دو بیٹے اور ایک بیٹی جو یں کی ممکنہ جانشیں تھے وہ سب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، اب انتخابی سیاست میں میاں سحاب کا کوئی جانشیں نہیں بچا ، باقی اگر کوئی بیٹی ہے تو انہیں سیاست کے لیے گروم نہیں کیا گیا ، لہذا یں کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے

مریم نواز بے نظیر بھٹو بننا چاہتی تھی ، وہ نہیں بن سکی
اب زیادہ سے زیادہ وہ سونیا گاندھی بن سکتی ہے
یہ سونیا گند بن سکتی ہے سونیا گاندھی نہیں۔ انڈیا کی مخالفت میں ان کے سیاستدانوں کو گالی نہیں دینی چاہیے۔

(bigsmile)
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کبھی تو مایوسی سے باہر آکر کچھ لکھا کریں ، دنیا بدل رہی ہے اب کرپشن کے لئے پنپنا مشکل ہے

Believer brother, what was that turning point in our history that the attitude towards corruption changed in our country?

Nadaan is correct in assuming that this is nothing major and will pass just as most other things passed without anyone getting punished.

Corruption in Pakistan is a way of life for the elites and the public has suffered a lot because of it but has learned to live with it and in fact that corrupting attitudes have trickled down to every part of our society from top to the bottom.

We have been hearing about huge corruption stories since Zia days as he is the reason for letting these corrupt politicians indulge in corruption without the fear of any accountability. Then we had two civilian governments sent home for allegations of mass corruption but no one was ever held accountable for it. We catch people with bags, boats and basements full of money but no one is held accountable.

You have no idea what Sharifs are doing right now to make sure that they straighten things out about these off-shore companies. They will hire the best firms to make it all look legal and good. They are probably getting documents ready that will show that whatever they did was all good. An investigator that can prove any corruption allegations against Pakistani political elites has not even been born yet. Specially to prove white collar crime will be impossible for the incompetent, corrupt and least motivated agencies of Pakistan.

When accused like NS, SS, Chaudhries, Zardaris can become PM or CM then mariam would not have any issues getting clean chit to become the PM.
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ر
Our judiciary will find a way for Maryam as well. This country is made for SHAR and ZAR.


پاکستان گیا گزرا ملک ہے ، ٹھیک ہے عدلیہ بھی کمپرومائزڈ ہے ، لیکن اتنا برا حال نہیں ہے
مریم نواز کے خلاف سیدھا سادھا کیس ہے جو اسی انتخابی سیاست سے نااہل کروا سکتا ہے
اپ یہی دیکھ لیں کہ خود مثل لیگ والے بھی یہ نہیں کہتے کہ مریم نواز نے اثاثے نہیں چھپائے

بلکہ وہ یہ کہتے ہیں کہ یں کا میاں صاھب ے کوئی تعلق نہیں ہے

میرا نہیں خیال کہ مریم نواز اب انتخابی سیاست میں قدم رکھے گی
یہ بظاہر میاں صاھب کی آخری ٹرم ہے ، اب شریف خاندان میں دھینگا مشتی ہو گی


پاکستانی سونیا گاندھی بمقابلہ پاکستانی نقلی نیلسن منڈیلا المعروف شہباز شریف

 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
یہ سونیا گند بن سکتی ہے سونیا گاندھی نہیں۔ انڈیا کی مخالفت میں ان کے سیاستدانوں کو گالی نہیں دینی چاہیے۔

(bigsmile)



ہا ہا ، وہ تو ٹھیک ہے
لیکن میرا سونیا گاندھی کا حوالہ اس طرح سے تھا کہ وہ اپنی اٹالین روٹس کی وجہ سے نااہل ہونے سے بچنے کے لیے کبھی خود وزیراعظم نہیں بنی
لیکن ساری طاقت پھر بھی اسی کے پاس ہوتی ہے

چلو اسے ہم پاکستانی شیخ حسینہ کہ لیتے ہیں
دونوں کی منتقم مزاجی ایک جیسی ہے

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
ر


پاکستان گیا گزرا ملک ہے ، ٹھیک ہے عدلیہ بھی کمپرومائزڈ ہے ، لیکن اتنا برا حال نہیں ہے
مریم نواز کے خلاف سیدھا سادھا کیس ہے جو اسی انتخابی سیاست سے نااہل کروا سکتا ہے
اپ یہی دیکھ لیں کہ خود مثل لیگ والے بھی یہ نہیں کہتے کہ مریم نواز نے اثاثے نہیں چھپائے

بلکہ وہ یہ کہتے ہیں کہ یں کا میاں صاھب ے کوئی تعلق نہیں ہے

میرا نہیں خیال کہ مریم نواز اب انتخابی سیاست میں قدم رکھے گی
یہ بظاہر میاں صاھب کی آخری ٹرم ہے ، اب شریف خاندان میں دھینگا مشتی ہو گی


پاکستانی سونیا گاندھی بمقابلہ پاکستانی نقلی نیلسن منڈیلا المعروف شہباز شریف


Allah karey ke jou app ne likhaa hai wohi hou, but I am not that optimistic about Pakistani system and judiciary.
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ، وہ تو ٹھیک ہے
لیکن میرا سونیا گاندھی کا حوالہ اس طرح سے تھا کہ وہ اپنی اٹالین روٹس کی وجہ سے نااہل ہونے سے بچنے کے لیے کبھی خود وزیراعظم نہیں بنی
لیکن ساری طاقت پھر بھی اسی کے پاس ہوتی ہے

چلو اسے ہم پاکستانی شیخ حسینہ کہ لیتے ہیں
دونوں کی منتقم مزاجی ایک جیسی ہے
لیکن وہ جیسی بھی ہے گھر سے نہیں بھاگی تھی۔ یہ شریف خاندان کی صالح ظافر ہے۔
بے شرم
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)

ایک نادان ہی بھاری تھی مگر اپ بھی ؟
مجھے نہیں لگتا کہ اس دنیا کے پاس مزید ٹائم ہے کہ کرپٹ لوگوں کو برداشت کرتی رہے ، ہمیں بدلنا پڑے گا نہیں تو کوی چنگیز خان بدلنے کیلئے آتا ہے ،چنگیز خان شمال کی جانب سے آیا تھا اور اب بھی ادھر ہی دھول اڑ رہی ہے دیکھئے کہ اس دھول کے اندر کون نمودار ہوتا ہے

Mayoosi kyfar hai laikan yeh bi sach hai ke TABDEELI ki koi umeed nahin. Iss mulk ke loug apney app ko badalney ke liyae tyaar nahin aur woh inn chour uchakoon ko apna maseehaa maantey hain.
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ لیکس کا کوئی نتیجہ برآمد ہو یا نہیں ہو ، لیکن اس نے مریم نواز کے وزیراعظم بننے کے خوابوں کو چکنا چھوڑ کر دیا ہے

اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ شہباز شریف خاندان کو ہوا ہے ، میاں صاحب کے دو بیٹے اور ایک بیٹی جو یں کی ممکنہ جانشیں تھے وہ سب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، اب انتخابی سیاست میں میاں سحاب کا کوئی جانشیں نہیں بچا ، باقی اگر کوئی بیٹی ہے تو انہیں سیاست کے لیے گروم نہیں کیا گیا ، لہذا یں کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے

مریم نواز بے نظیر بھٹو بننا چاہتی تھی ، وہ نہیں بن سکی
اب زیادہ سے زیادہ وہ سونیا گاندھی بن سکتی ہے
ویسے یہ بے نظیر بن سکتی ہے۔ صرف کیپٹن کو طالبان کو اس کی سپاری دینی پڑے گی۔

;)
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Allah karey ke jou app ne likhaa hai wohi hou, but I am not that optimistic about Pakistani system and judiciary.

پیوستہ رہے شجر سے امید بہار رکھ
تبدیلی ایک لازمی امر ہے ، اس نے آنا ہی ہوتا ہے
یہ پانی کی اس موج کی طرح ہے جسے اگر خود سے راستہ دیا جائیے تو وہ سکوں سے گزر جاتا ہے
لیکن اگر اس کے آگے روڑے اٹکائیے جائیں ، تو راستہ تو اپنا بنا ہی لیتا ہے
لیکن پھر اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو بھی تہس نہس کر دیتا ہے

کسی دور میں مشرف بہت طاقتور تھا، کوئی مسلہ نہیں تھا اسے
نہ ہی عوام اس کے خلاف تھے ، نہ کوئی اپوزیشن تھی ، نواز ، شہباز کو ائیرپورٹ سے دھکے مار کر واپس بھیجا اس نے ، لیکن کوئی اک بندہ بھی احتجاج کے لیے باہر نہیں نکلا تھا ،
الله ، امریکہ کی بھی آشیرواد تھی اور آرمی تھی تو ہی اپنی
ایسا لگتا تھا کہ کہ اسے کوئی زوال نہیں ، جیسے اب اپ شریف خاندان کے بارے میں سوچ رہے ہیں ،
لیکن پھر چند مہینوں کے اندر اندر سب کچھ بدل گیا
وہ ہو گیا جو اس وقت کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا
اپنے وقت کا طاقتور ترین شخص استعفی دینے پر مجبور ہو گیا

یہ نواز شریف اورزرداری اس مشرف کے مقابلے میں حشرات الارض ہیں

ان کا بھی جانا طے ہیں
میں پرامید ہوں ، اگے الله بہتر جانے

 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Believer brother, what was that turning point in our history that the attitude towards corruption changed in our country?

Nadaan is correct in assuming that this is nothing major and will pass just as most other things passed without anyone getting punished.

Corruption in Pakistan is a way of life for the elites and the public has suffered a lot because of it but has learned to live with it and in fact that corrupting attitudes have trickled down to every part of our society from top to the bottom.

We have been hearing about huge corruption stories since Zia days as he is the reason for letting these corrupt politicians indulge in corruption without the fear of any accountability. Then we had two civilian governments sent home for allegations of mass corruption but no one was ever held accountable for it. We catch people with bags, boats and basements full of money but no one is held accountable.

You have no idea what Sharifs are doing right now to make sure that they straighten things out about these off-shore companies. They will hire the best firms to make it all look legal and good. They are probably getting documents ready that will show that whatever they did was all good. An investigator that can prove any corruption allegations against Pakistani political elites has not even been born yet. Specially to prove white collar crime will be impossible for the incompetent, corrupt and least motivated agencies of Pakistan.

When accused like NS, SS, Chaudhries, Zardaris can become PM or CM then mariam would not have any issues getting clean chit to become the PM.
مجھے تبدیلی کی ہوا محسوس ہورہی ہے اسلئے نادان کو ڈانٹ دیا ، آپ کی تمام باتیں درست مگر ایک بات کا آپ کو بھی علم ہے کہ آج سے پہلے کس کو پتا تھا کہ پانامہ لیکس بھی ہوسکتی ہیں جسکے نتیجے میں آسودہ زندگی گزا رنے والے ایکدم انگاروں پر لوٹنے لگیں گے جو ذہین لوگ پانامہ لیکس سامنے لاۓ ہیں انکا آئندہ ارادہ یہ راز افشا کرنے کا ہے ہے کہ بلیک منی کہاں سے اور کیسے آئ، انہیں معلوم ہے کہ یہ انتہائی مشکل کام عام لوگوں کے بس میں نہیں ہے اسلئے یہ بیڑہ بھی وہ خود اٹھائیں گے ، یہ سعادت سچائی پر مبنی معاشروں کو ہی مل پاۓ گی ، مثلا یورپ نے امریکہ پر زبردست پریشر ڈالا ہوا ہے کہ بلیک منی کے ٹھکانوں کو ختم کیا جاۓ اور جلد ایسا ہونے والا ہے
نوازشریف پر پانامہ لیکس کا اتنا دباو ہے کہ اس کی شریانیں ہی بند ہو گئیں اور اپنے تمام عزائم کے باوجود اسے اپریشن کروانا پڑا ، انکا ارادہ اگلے الیکشن کے بعد یہ کام کرنے کا تھا ، ظاہر ہے کہ اگلی دفعہ مریم نواز پرائم منسٹر شپ کیلئے بالکل تیار تھی مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ، نوازشریف تو ملک کو بھی اپنی ایک مل سمجھ رہے ہیں مگر ایسا ہونا اب مشکل ہے
یہ تمام باتیں انکی مرضی اور توقع کے خلاف ہورہی ہیں اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ قدرت ہماری حالت بدلنے پر تلی ہوئی ہے
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ بے نظیر بن سکتی ہے۔ صرف کیپٹن کو طالبان کو اس کی سپاری دینی پڑے گی۔

کہاں کیپٹن صفدر جیسا بدھو اور کہاں زرداری جیسا چانکیہ
کیپٹن کی کمائی سونیا گاندھی سے ہے ، جس دن سونیا گاندھی بے نظر بن گئی ،
کیپٹن کو رائیونڈ والوں نے دھکے مار کر باہر نکال دینا ہے
 

Back
Top