
دیکھیں میں آپ کو سمجھاتی ہوں
میں اپنے ابو کے گھر میں رہتی ہوں
میرے ابو امی کے گھر میں رہتے ہیں، میری امی کے نہیں اپنی امی کے گھر میں
انکی امی اپنی اپنے شوہر کے گھر میں رہتے ہیں جو اب اس دنیا میں نہیں رہے
میری امی میرے ابو کے ساتھ رہتی ہیں جو میرے ابو کا نہیں میری امی کی ساس کا گھر ہے
میرے چاچو بھی اپنی امی کے گھر میں اوپر کے پورشن میں رہتے ہیں
میرے بھائی لندن کے جس گھر میں رہتے ہیں وہ بھی ان کا نہیں آف شور کمپنی کا ہے
آف شور کمپنی میری نہیں ہماری ہے مگر پیسہ چوری کا ہے
باقی رہ گئے صفدر تو ان کو دفع کریں
- Featured Thumbs
- http://www.pakistantoday.tv/wp-content/uploads/2015/12/mm11.jpg