لاہور دھوئیں سے بھرا ہوا ہے جب اس کی چیف منسٹر کو دیکھتا ہوں تو وہ فر والا کوٹ پہن کے ڈارک گلاسز لگا کے میڈیا سے گفتگو کر رہی ہے، یہاں بندے کو تپ نہیں چڑھے گی تو کیا ہو گا، آپ سمجھتی ہیں کہ اگر میں یہ فر والا کوٹ پہنوں گی تو لڑکیاں دیکھ کے کہیں گی، ہائے کتنی پیاری لگ رہی، میں بھی مریم بنوں گی تو ایسا کچھ وہ آپ کو سخت ناپسند کرتے ہیں، منصور علی خان نے مریم نواز کو لیڈی ڈیانا فرام لاہور قرار دے دیا
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tLYdsGD/3.png
Last edited by a moderator: