مریم نواز کا داماد قبضہ گروپ بن گیا، سینئر وکیل ضمیر جھیڈو کا الزام

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

مریم نواز کا داماد راحیل، سیف الملوک کھوکھر کے ساتھ مل کر اتحاد ٹاؤن کا فیز ٹو بنا رہا ہے۔ جس جگہ ٹاؤن بنایا جا رہا ہے، وہ میری آبائی جاگیر ہے۔ کل پولیس نے وہاں کارروائی کی اور میرے بھائی کو اٹھا کر لے گئی۔ میں تھانے پہنچا اور پوچھا کہ میرے خلاف کس نے درخواست دی؟ ان لوگوں کو سامنے لایا جائے۔ وہاں انہوں نے مجھ پر بھی تشدد کیا۔ میں ایک ریگولیٹری باڈی کا ممبر ہوں۔ ساری برادری نے میرا ساتھ دیا۔ میرا ادارہ، پنجاب بار کونسل، اس وقت کہاں کھڑا ہے؟ بدقسمتی سے، میرا ادارہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بن چکا ہے۔ رات والی کارروائی کو مریم نواز براہ راست مانیٹر کرتی رہی۔ وکلا آپ کے ساتھ دما دم مست قلندر کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1903894859498307707
https://twitter.com/x/status/1903865924777566247
https://twitter.com/x/status/1904102189405966837
https://twitter.com/x/status/1904116133650694424
https://twitter.com/x/status/1903922154934247491
https://twitter.com/x/status/1903901505708605838
 

Back
Top