مریم نواز اور خوشٓمدی ٹولہ، سیاسی فاسشٹوں کی وہ نسل ہے جو اپنے ایک ٹکے کے فائدے کے لیے ملک کا ستیاناس کرنے سے نہیں باز آئیں گا
اس لیے ن لیگ کے بابوں (راجہ ظفر الحق، نثار، شہباز،وغیرہ) کو خود ہی کچھ کرنا پڑے گا، ورنہ دوسری پارٹیوں نے کچھ کیا تو پھر سے سازش کا شور مچ جائے گا