مریم نواز چاہتی ہیں پی آئی اےخرید کر ائیرپنجاب کے نام سے لانچ کریں:نوازشریف

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Agar 40 saalo mai Zardari aor Nawaz khandan nai iss mulk ko kuch faida diya ho tho pir.
Eik motorway banaya tha aos ka qarz itna chara ki sood sammet dobara girwi rakna para airport sameet
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Oh No Deal With It GIF by DreamWorks Animation
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
These fucking Sharif mafia are brainless, uneducated & abnormal people.
I remember once the corrupt Sharif mafia started premier service in PIA and leased the planes from Sri Lanka, but as usual, they made money and ultimately had to shut down this service. Also, during the corrupt PMLUN times, one of the PIA planes went missing, and later we found out that the German pilot took it to Germany.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے ساتھ مذاق جاری ہے۔ پنجاب حکومت بھی ویژن جاتی امرا کے تحت چلائی جا رہی ہے۔ بھگوڑے میاں صاحب فرما رہے ہیں ہم گھر بیٹھے مشورہ کر رہے تھے، مریم نے مجھے کہا، "PIA ہم لے لیتے ہیں یا پھر اپنی ایئرلائن 'ایئر پنجاب' شروع کرتے ہیں"یعنی شریف خاندان، جو نااہلی اور نالائقی کی بہترین مثال ہے، نے پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے، جس کے اہم اداروں کے بارے میں مشورے یہ باپ بیٹی شام کی چائے کے دوران ٹی وی دیکھتے ہوئے کر لیتے ہیں۔ پی آئی اے، جو پاکستان کی ایک قومی شناخت اور ورثہ ہے، اس کی نجکاری کا فیصلہ ایک اہم قومی معاملہ ہے۔ اس نجکاری پر ایڈوائس لینے کے لیے پہلے نگران حکومت اور پھر ان کے بھائی کی جعلی حکومت عوام کے ٹیکس کا اربوں خرچ کر چکی ہے۔ مگر ٹک ٹاکر تھیف منسٹر کہہ رہی ہیں کہ پی آئی اے کو خرید کر اسے ایئر پنجاب بنا لیتے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب واحد صوبہ ہے جس نے 160 بلین روپے کا خسارہ کیا ہے ۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلی فنکاریاں ایسے کرتی ہیں جیسے انھوں نے پنجاب کو معاشی لحاظ سے بہت مضبوط بنا دیا ہو، ان کی ذہنی حالت کو دیکھ کر ہمیں یقین ہے کہ ان کا اگلا منصوبہ یہ ہوگا کہ ہر جہاز پر میاں صاحب اور مریم نواز کی تصویر لگائی جائے، ہر ایئرپورٹ کو نواز شریف اور مریم نواز کے نام سے منسوب کیا جائے اور روز فوٹو شوٹ اور ٹک ٹاک بنا کر تشہیر کی جائے۔ جلد مریم نواز پائلٹ کے یونیفارم میں نظر آئیں گی، اور بس اس کے بعد ایئرلائن کا کیا مستقبل ہے، وہ ان کی محدود عقل اور صلاحیتوں سے بالاتر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1852730526861259022
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس کا مطلب ہے کہ اسحاق ڈار صحیح کام کر رہا ہے، کیونکہ #گیلا_تیتر جو جو بات کہتا ہے حقیقت اس کے بالکل 180 ڈگری الٹ ہوتی ہے۔ اس لیے جو بکواس یہ کرے، آپ یہ مان کر چلیں کہ سچ اس کے بالکل الٹ ہی ہو گا