مریم نواز پر 34 من پھول سرکاری فنڈز سے نچھاور کئے گئے؟

maryamn1111.jpg

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پر سرکاری فنڈز سے 34 من پھول نچھاور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انہوں نے12 جولائی کو انتخابی مہم کے سلسلے میں رنگ پور شہر کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر ان پر 4 لاکھ مالیت کے 34 من پھول نچھاور کیے گئے تھے۔

نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مریم نواز کے استقبال پر گُل پاشی کیلئے محکمہ انہار کے فنڈز کا مبینہ استعمال کیا گیا ہے، محکمہ انہار رنگ پور سرکل کے ایک اہل کار نے اس امر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

رنگ پور آمد پر شہر کے ایک ہیڈ برج سے مریم نواز پر گلاب کی مَنوں پتیاں نچھاور کی گئی تھیں، جس کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ محکمہ انہار کے اہل کار نے تفصیلات بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گل پاشی کے لیے پھول ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ سے منگوائے گئے تھے۔

اہلکار نے مزید بتایا کہ مریم نواز پر گل پاشی کے لیے محکمہ انہار کے 100 سے زائد ملازم بھی تعینات کیے گئے تھےاور ان پھولوں کا بل محکمہ انہار تریموں ایکس ای این نے ادا کیا ہے۔

یاد رہے کہ مریم نواز پر اس قدر گل پاشی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ، وہ جب کسی شہر جاتی ہیں تو کارکنان والہانہ استقبال کرتے ہیں، اور مقامی رہنما ان پر پھولوں کی بارش کر دیتے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is department ke officer jis ne tax money kharach ki in pholo par ..Ye sab paisa us se wasool kia jaya..pension ke bina black list certificate ke sath jabari retire kia jaya..then no body dare to do that in future..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کے حرامی پتر نواز شریف چور فراڈئے منی لانڈر کنجر کی گشتی فراری کے اوپر پھول گملے سمیت پھینکنے کی ضرورت ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کی بدبو پھر بھی نہیں جاتی - سرکاری محکموں کو اس طرح کے بھونڈے آئیڈیا ز سے گریز کرنا چاہئے اور قومی خزانے کے اس مجرمہ پر استعمال کرنے والوں کو سزا ملنی چاہئے اتنے پیسوں سے ہزاروں بھوکوں کا پیٹ بھرا جاسکتا تھا
 
Punch77

Voter (50+ posts)
maryamn1111.jpg

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پر سرکاری فنڈز سے 34 من پھول نچھاور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انہوں نے12 جولائی کو انتخابی مہم کے سلسلے میں رنگ پور شہر کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر ان پر 4 لاکھ مالیت کے 34 من پھول نچھاور کیے گئے تھے۔

نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مریم نواز کے استقبال پر گُل پاشی کیلئے محکمہ انہار کے فنڈز کا مبینہ استعمال کیا گیا ہے، محکمہ انہار رنگ پور سرکل کے ایک اہل کار نے اس امر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

رنگ پور آمد پر شہر کے ایک ہیڈ برج سے مریم نواز پر گلاب کی مَنوں پتیاں نچھاور کی گئی تھیں، جس کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ محکمہ انہار کے اہل کار نے تفصیلات بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گل پاشی کے لیے پھول ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ سے منگوائے گئے تھے۔

اہلکار نے مزید بتایا کہ مریم نواز پر گل پاشی کے لیے محکمہ انہار کے 100 سے زائد ملازم بھی تعینات کیے گئے تھےاور ان پھولوں کا بل محکمہ انہار تریموں ایکس ای این نے ادا کیا ہے۔

یاد رہے کہ مریم نواز پر اس قدر گل پاشی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ، وہ جب کسی شہر جاتی ہیں تو کارکنان والہانہ استقبال کرتے ہیں، اور مقامی رہنما ان پر پھولوں کی بارش کر دیتے ہیں۔
Doesn't matter how many flowers she still stink.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سارے چونچلے سرکاری خرچ پر ہی ہونگے۔ کبھہ مر کر بھی اپنی جیب سے اتنا خرچہ نہیں کرنا اس گنج گروپ نے
 
Back
Top