مریم نواز نے پرویزالٰہی دور کا شروع کیا گیا ایک اور پراجیکٹ اپنے نام کرلیا؟

usma11h121.jpg

مریم نواز نے پرویزالٰہی دور کا شروع کیا گیا ایک اور پراجیکٹ اپنے نام کرلیا؟ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اسامہ میلا اور مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا

مونس الہی نے لکھا مریم بی بی کی کیلیبری والی عادتیں کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتیں۔ میرے والد نے دسمبر 2022 میں سرگودھا ڈویژن کو انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی approve کرکے دیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1765610323543749081

عثمان نے لکھاانور چیمہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی منظوری چوہدری پرویز الٰہی کی کابینہ کی SCCFD نے 22/12/2022 کو دی۔ کوئی کل سرگودھا جا کر اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے۔ فارم 45 کو تبدیل کرنے سے لے کر موجودہ پروجیکٹس کو دوبارہ لیبل لگانے تک۔

https://twitter.com/x/status/1765448821616652745
پی ٹی آئی آفیشل اکاونٹ سے لکھا گیا مریم نواز کے دورہ سرگودھا سے پہلے ہی حکومت بے نقاب!

https://twitter.com/x/status/1765452942730039428

احمد بابوک نے لکھا انور علی چیمہ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا جو پنجاب کابینہ نے چوہدری پرویز الٰہی کی سربراہی میں 2022-12-2022کو منظور کیا,جعلی مینڈیٹ والی غیر قانونی وزیر اعلیٰ مریم نواز اسکا کریڈیٹ لینے آج سرگودھا پہنچ رہی ہے,اس کو بے نقاب کریں یہ کریڈٹ چوہدری پرویز الٰہی کا تھا ہے اور رہے گا

https://twitter.com/x/status/1765582843051184591
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھر کی روڈز کی حالت پر تفصیلی بریفنگ دی، وزیراعلیٰ نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت و بحالی کے لئے ڈیڈ لائن دے دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئی اور پرانی روڈز پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی، ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم کے لئے روڈز پر الیکٹرک کانٹا (Weighing Machine) نصب کرنے کی منظوری بھی دیدی، مریم نواز نے روڈز کے زیر تکمیل منصوبے مکمل کرنے کا بھی حکم دیدیا۔

مریم نواز نے پنجاب بھر کے روڈ بریجز پر رپورٹ طلب کر لی، روڈ بریجز کی تعمیر و بحالی کے لئے سروے جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا، 6 ماہ میں پنجاب کی 153 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا ہدف اور 5 اہم رابطہ سڑکوں پر ایکسپریس وے بنانے کا حکم بھی دیا۔

ملتان، وہاڑی روڈز سمیت دیگر سڑکیں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنانے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب بھر میں کوئی بھی سڑک ٹوٹی پھوٹی نہ رہے، سڑکوں کی تعمیر و بحالی جلد مکمل کرائیں گے، مرکزی رابطہ سڑکوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ پراجیکٹ تو گشتی فراری نے گیرج میں شروع کیا تھا حرام زادے گشتی زادے چوکیدار نطفہ حرام کنجر کے ساتھ مل کر
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ابے ، پروجیکٹ شروع کرکے جیل چلے جاؤگے تو کسی نے تو ختم کرنا ہے ۔ یا اب تیرا جیل سے واپسی کا انتظار کیا جائے ۔

Back
Top