مریم نواز نہیں چاہتی تھیں کہ چیف جسٹس عالیہ نیلم سپریم کورٹ جائے،حسنات ملک

ahah1i1h22132.jpg

صحافی ثاقب بشیر اور حسنات ملک نے گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن اجلاس کا احوال سامنے رکھ دیا ہے۔

ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ برسوں کی دوستی تھی جسکا خیال نہ رکھا ہحیی آفریدی نے اور منصور علی شاہ سے خاصی تلخ کلامی ہوئی۔ اصولی دو پوائنٹس تھے کہ سب سے پہلے متنازعہ 26 ویں ترمیم کا کیس 16 ججز فل کورٹ بیٹھ کر سن لیں اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیارٹی کا معاملہ طے کرلیا جائے لیکن یحیی آفریدی صاحب بضد تھے کہ ہم نے تو ججز لانے ہی لانے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اسلیے ججز اور جوڈیشل کمیشن کے ممبران سے ملاقات کرے گا کیونکہ پوری دنیا میں یہ بات پھیل گئی یے کہ آئین کا بنیادی سٹرکچر تبدیل کرکے عدلیہ کو ماتحت بنا دیا گیا اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا عدلیہ اتنی آزاد ہے کہ چیک اینڈ بیلنس رکھ سکے؟

انکے مطابق پوری دنیا کو پتہ چل گیا ہے کہ عدلیہ کو ایگزیکٹو کے ما تحت ادارہ بنا دیا گیا ہے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور منصور علی شاہ میں آج تلخ کلامی ہوئی ہے،لیکن یحییٰ آفریدی بضد تھے کہ ہم نے 26 ویں آئینی ترمیم سنے بغیر پہلے 8 ججز سپریم کورٹ لانے ہیں،
https://twitter.com/x/status/1889001069235105991
ثاقب بشیر نے ایک نجی چینل کے شو میں کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر اتنے بڑے پیمانے پر ڈسکشن ہورہی تھی کہ صرف آئی ایم ایف نہیں بلکہ سفارتی حلقے بھی اس میں دلچسپی لے رہے تھے۔ اب لگتا ہے حکومت نے سب کچھ کنٹرول کرلیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1889020129989857376
دوسری جانب حسنات ملک کا کہنا تھا کہ جسٹس یحیی نے جس طرح آج دیگر ججز کو Taunt کیا،ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی چیف جسٹس اپنے ججز کو کہے کہ تم چھٹیوں پر جاتے ہو۔اسی وجہ سے جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مبصور علی شاہ کی 40 سالہ رفاقت بھی تلخی کی نظر ہو گئی۔یحیی آفریدی اور امین الدین نے آج بھی حکومت کو سپورٹ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1889073780586136057
انہوں نے مزید کہا کہ جو کام یحیی آفریدی کر رہا ہے یہ تو جسٹس ارشاد حسن نے بھی نہیں کیا تھا ۔ اپنی 40 سالہ رفاقت اور دوستی کا بھی خیال نہیں کیا اور وہ اس نظام کا گارنٹر بن گیا ہے۔منصور علی شاہ سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور شدید تلخ کلامی بھی کی۔۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے عامر فاروق کو لانے کے لیے جمال مندوخیل اور اختر حسین تک نے پوزیشن لے لی کہ پہلے سینیارٹی کا تعین کرلیا جائے لیکن یحیی آفریدی نہیں مانا۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے کوئی جج نہیں جاسکا
https://twitter.com/x/status/1889073780586136057
انکے مطابق اسکی وجہ یہ ہے کمیٹی میں موجود ججز عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ لانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز نہیں چاہتی کہ لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس عالیہ نیلم جائے اسلیے اعظم نذیر تارڑ نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ سے تقرری کا معاملہ موخر کروا دیا
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
Qazi Faiz Essa ne judiciary ko sirf tabbah kia tha, Yahya Afridi na sirf Tabbah kare ga balkeh Barbaad bhi kare ga.
Supreme court kay judges mein or kisi village kay Panchayati member mein koi faraq nahi reh gia.
Pakistan kay khazane se har mahina har supreme court judge pe taqreban 20-30 lakh lagaey jaa raha hay, or jo kaam inho ne karna hay wo to 1 lakh salary de kar bhi karwaya jaa sakta hay
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
Qazi Faiz Essa ne judiciary ko sirf tabbah kia tha, Yahya Afridi na sirf Tabbah kare ga balkeh Barbaad bhi kare ga.
Supreme court kay judges mein or kisi village kay Panchayati member mein koi faraq nahi reh gia.
Pakistan kay khazane se har mahina har supreme court judge pe taqreban 20-30 lakh lagaey jaa raha hay, or jo kaam inho ne karna hay wo to 1 lakh salary de kar bhi karwaya jaa sakta hay
 

Back
Top