مریم نواز شریف - جھوٹوں کی نانی

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز شریف - جھوٹوں کی نانی
zero-tolerance.png

سید حیدر امام -ٹورنٹو - کینیڈا

نوٹ :-( شریف خاندان میں ہمیشہ سے خواتین کی تضحیک کی گئی ہے لھذا صاحب مضمون نے بھی اسی روایت کو لکھتے وقت مدنظر رکھا ہے)

ایسی پاکستانی عورتیں جب کسی شادی کی محفل میں جاتی ہیں تو اپنے بچوں کو سختی سے تاکید کرتی ہیں کے وہ اسے باجی کہ کر بلائیں . ہمیشہ ایک ٹن میک اپ کے نیچے دبی یہ مکاراور سفاک " نانی " اپنے خاندان کی طرز پر سیاست کے پرخار میدان میں نکل پڑی ہے . پاکستانی شادیوں میں قران کے سایہ میں دلہن کو رخصت کیا جاتا ہے اور پاکستانی سیاست میں " بوٹوں اور ترازو" کے زیر سایہ لایا جاتا ہے.شریف خاندان ہمیشہ اس وقت کے کسی جنرل کی میراث کی بلی لے کر اور انٹرنیشنل طاقتوں کی دست شفقت سے دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتا ہے . جنکو جیلوں میں ہونا چاہیے تھا ، انہوں نے اپنی " برپا قیامت " کو عمران خان کے سر ڈالنے کے لئے ملک میں فساد فی سبیلللہ کے لئے کھلا چھوڑ دیا گیا ہے . مولانا عشروں سے اپنے مدرسوں میں لوٹ مار کے پیسوں سے معصوم بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلا کر اس وقت کے لیے تیار کر رہے تھے

ایسی طرز سیاست جہاں سفاکی ، مکاری ، عیاری ، ابنلوقتی ، جھوٹ ، بہتان اور لوٹ مار کا دور دورہ ہو اور سیاستدان میک اپ کی دبیز تہوں اور سفید لباس میں اپنا مکروہ چہرہ اور جسم چھپا لیں اور عوام ، اہل علم اور شرفاء کی نظر میں پھر بھی معتبر ٹہریں . اس معاشرہ میں کسی مجرم کی سربراہی میں سیاسی رہزنوں کا اکھٹا ہونا کوئی بعید نہیں . مریم نواز شریف پاکستان میں سر سے دوپٹہ نیچے نہیں اترنے دیتیں اور لندن میں سر پر چڑھنے نہیں دیتیں . مہذب دنیا میں کسی پارٹی کا لیڈر اسے چنا جاتا ہے جسکی کوئی فیملی لائف ہو اورانکی خاندانی تصاویر میڈیا میں شائع کی جاتی ہیں . اسکا مقصد یہ ہوتا ہے کے مذکورہ لیڈر چونکے خود فیملی کے ساتھ رہتا ہے لھذا وہ انکے مسائل کو بھی سمجھتا ہو گا . مریم نواز شریف کبھی بھی اپنے خاوند ، اپنے بچوں اور انکے بچوں کے ساتھ خصوصی مواقع ( عید وغیرہ ) پر نہیں نکلی . شوہر نامدار کو ساتھ کھڑا کرنا تو درکنار ، جھوٹوں کی نانی نے اب موصوف کا نام اسکی حیات میں اپنے ساتھ رکھنا مناصب نہ سمجھا اور اپنے آپکو مریم نواز شریف ڈکلئیر کر دیا

میرے کپتان ، تم نے سسیلین مافیہ کو " ٹھوک " کر پاکستانی فوج کا خوب نام روشن کیا ہے . تم روزانہ ذلیل ہویا رسوا ، ہمیں تم سے پیار ہے . تم نے وقت سے پہلے بچہ نکالا اور تمہاری بیگم نے وقت سے پہلے کلیبری فونٹ نکالا . دونوں صورتوں میں پاکستان کا نام روشن ہوا. ڈھونڈھیں گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہیں نایاب ہو تم .تم لوگ صرف پاکستان جیسے ملک میں ہی سما سکتے ہو . بقول صدر زرداری ، تم دھرتی کا ناسور ہو. تم ہمارا سرمایہ افتخار ہو ، چاہے افتخار مانے یا نہ مانے

منافقت ، جھوٹ ، فریب اور دھوکہ ، یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے ایک نواز شریف . وہ نواز شریف جسے پاکستانی قوم پر ٣ مرتبہ مسلط کیا گیا اور تینوں مرتبہ چوری کے الزام میں دھکے دے کر نکالا گیا . جب بھی نکالا گیا تو ہمیشہ پاکستان قلاش تھا اور ہمیشہ یہ لوگ فلاش کھیل کر تمام بر اعظم میں دولت اکھٹی کی . وہ نواز شریف جسے سپریم کورٹ نے سسیلین مافیہ سے تشبیہ دی . وہ نواز شریف جسے آخری مرتبہ اسلئے نکالا گیا تھا کیونکے وہ بطور وزیراعظم اٹیمی پاکستان، دبئی میں مزدوروں والا اقامہ ( ہمارے مایہ ناز مار خوروں کی نظر میں بھی نہ تھا، ورنہ وہ الیکشن سے پہلے عیاں ہوتا ) رکھتا تھا اور اسے منی لانڈرنگ کے سینکڑوں الزامات میں ابھی صرف ایک الزام میں ٧ سال قید با مشقت ہوئی ہے اور اسے شیطان کی طرح رمضانوں میں قید کیا گیا . کس خاندان کی چشم و چراغ ہو . وا ہ مریم نواز شریف ، واہ . اس خاندان کے لوگ دنیا میں واویلا مچا دیتے ہیں جب کورٹ مریم کو عدالت بلا لیتی ہے مگر وہی مریم غیر قانونی طور سرکاری میٹنگز کی سربراہی کرتی تھیں اور افطاری میں تمام مرد لیڈرز ( بلاول چھوڑ کر ) کی سردارنی بنی ہوئی تھیں

او او او چھوڑ دو جھوٹ زمانہ کیا کہے گا
ہا ہا ہا ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ ، دیوانہ کیا کہے گا ؟

مریم نواز شریف ،مجھے تو یہی نام اچھا لگتا ہے . کیونکے موصوفہ کے ساتھ اسکے جھوٹے ، مکاراور سفاک باپ کا نام بھی سامنے رہتا ہے .نواز شریف کو انسان ذھن سے کھرچنا بھی چاہے تو نہ کھرچ سکے .تحریک انصاف کے جگاد ڑی خواہ مخواہ مریم صفدر کہ کر " شیروں کو مت چھیڑیں" ورنہ یہ فوری طور پر اپنے مالکوں کی غلامی پر "بھوکنے" لگ جاتے ہیں یا "دولتی" مارنا شروع کر دیتے ہیں . باپ کی سیاست ١٩٨٠ سے شروع ہوئی اور بیٹی نے ریلے ریس کا ڈنڈا ٢٠١٩ میں پکڑ لیا ہے . مریم بھی ابو کے ساتھ پکڑی گئیں تھی اور سات سال کی سزا ابا کے ساتھ قید ہوئی تھی .بھائی مفرور ہیں ، چچا مفرور اور سمدھی بھی مفرور . کیا حسب و نسب ہے مریم نواز شریف کا . لگتا ہے یہ لوگ سختی سے اس مفروضے پر قائم ہیں کے ، بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا .سسیلین مافیہ کی اس شہزادی کو ہماری عدالتیں زیادہ عرصہ قید میں نہ رکھ سکیں اور سزا معطل کر " آزاد " چھوڑ کر سکوں کا سانس لیا اور اب باپو کو قید کر کے انکی سانسیں غیر متوازن چل رہی ہیں . اللہ پاک ہماری عدلیہ پر رحم کرے اور ججوں کو سسیلین مافیا کے شر سے بچائے


image.png


جھوٹوں کی نانی پر بوٹوں کا سایہ اور پورے پاکستان پر نحوست کا سایہ چل رہا ہے . پاکستانی ریاست بیٹھ گئی ہے اور جھوٹوں کی نانی کی سیاست اٹھ گئی ہے . ایک وقت تھا کے موصوفہ اور انکا پورا خاندان اپنی تقاریر میں ، دوسری طرف زرداری خاندان ایک دوسرے کے خلاف زبانی " ہیجڑوں" کی جنگ چھیڑ کر بیٹھے تھے اور باقی تمام معملات میں مکمل افہام و تفہیم تھا . دنیا نے رمضان جیسے با برکت مہینے میں ایک حیرت ناک منظر دیکھا جب پنجاب کا علی بابا جیل میں ، سندھ کا علی بابا دوسرے کمرے میں تھا اور چالیس چور ایک کمرے میں افطاری کے لئے اکھٹے تھے. سہاگ رات کے اگلے دن مشرقی عورت کا ایک خوبصورت اور دلنشیں انداز دنیا نے دیکھا جب بلاول کے ساتھ انکا سالہ بھی تھا . پتا نہیں مریم کی مسکراہٹ میں شائد ماضی کے بیانات کی شرمندگی تھی ، ویسے تو یہ لوگ جدی پشتی بےغیرت ہیں . حمزہ شہباز شریف کی حالت ایسے تھی جیسے اسکی بہن نے گھر سے بھاگ کر شادی کی ہو اور وہ خاندان کی ناک اونچی رکھنے کے لئے شادی میں زبردستی شریک ہوا ہو اور کھانے میں بکرے کی جگہ محض ککڑی کھلا دی گئی ہو . برات کا انتظام تا حیات کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے کیا تھا اور قاضی وہ تھے جنکے بڑوں کے بارے میں لیٹرین میں یہ جملہ لکھا پایا جاتا تھا ، " ظالمو قاضی ا رہا ہے ". جھوٹے " اور " فراڈیوں " کی ایک تاریخی افطار پارٹی ہوئی تھی جس میں روزہ داروں " کے بجائے پاکستان کے " حرام خوروں " کی مکمل لیڈرشپ موجود تھی جو " مال بچاؤ آل بچاؤ اور اپنے اپنے ابو بچاؤ " کی تحریک کے لئے اکھٹی ہوئی تھی. پاکستانی فوج کے جنرل آصف غفور نے واضح طور پر افغانی گروہ کی کارستانیوں کا ذکر پوری دنیا کے سامنے کیا تھا مگر اس گروہ نے انھیں اپنے ساتھ رکھ کر ایک مرتبہ پھر وطن دشمنی اور اپنا اصل ایجنڈا عوام کے سامنے رکھ دیا ہے . آخر میں "عوام کی فاتح" پڑھی گئی . پریس کانفرنس میں. چالیس چوروں نے اپنا اصلی کرب چھپا کر ،عوام کا دکھ درد بھی بیان کیا ، وہی عوام جس کی نسلوں پر فی قص ١٥٠،٠٠٠ ہزار کا قرض ڈال دیا گیا اور انھیں پتا بھی نہیں

انے والے دنوں میں ہم دیکھیں گے کے دلہن نے طلاق کا مطالبہ کر دیا ہے کیونکے مذکوراپنی مذکورہ کے " شرعی حقوق " پورے کرنے سے قاصر تھا

مریم نواز شریف کی ذہانت کا یہ عالم ہے کے موصوفہ اپنے مجرم والد صاحب کو دنیا کے سامنے پوری برات لے کر ڈھول ڈھمکے کے ساتھ جیل چھوڑ کر آئیں. اس سے پہلے جھوٹوں کی نانی کے عظیم المرتبت والد صاحب نے پوری دنیا کے ساتھ بیماری کا ڈھونگ رچایا تھا . جھوٹوں کے نانی نے تمام ڈھونگ کو اپنی زیر پرستی اور نگرانی غلط ثابت کیا . اللہ کرے کے ایسی آئنسٹائن خاتوں پاکستانی افواج کی سربراہ بنیں . وہی فوج جسے موصوفہ نے بدنام کیا تھا اور اسی فوج کے نشان حیدر خاندان کے سپوت جنرل نے شہیدوں اور غازیوں کے خون اور قربانیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوے خود فون کرکے موصوفہ کو مبارک باد دی تھی .آجکل والے صاحب ، شائد عمران خان کو قوم کے وسیح تر مفاد میں ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہ رہے ہیں . موصوف شائد چودھری برادران کے قبیلے سے معلوم پڑتے ہیں ، ہر معاملے پر مٹی ڈال کر اگے چلنے کو ترجیح دیتے ہیں


مریم نوا زشریف ، تیرے ان نال کھڑاک بڑے ہون گے


مریم نواز شریف نے اقتدار میں انے سے پہلے نیٹ پریکٹس کے طور پر امریکی صدر اور انکی اہلیہ کی طرف سے پاکستانی خواتین کے لئے ٧٢ ملین ڈالر دے تھے جو موصوفہ ہڑپ کر چکی ہیں اور نواز شریف کا جانشین ہونے کا واضح ثبوت دے چکی ہیں

پاکستان جیسے " ٹھنڈا ماحول ، میٹھے چول معاشرہ "میں بیشک ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہو ، قرضے ملکی معیشیت کے برابر ہو جائیں ، شرح سود بڑھ رہا ہو ، مہنگائی بڑھ رہی ہو ، روپیہ پاکستانی اخلاقی قدروں سے ذرا اوپر ہو ، بیروزگاری ہو، افراتفری ہو ، افسر شاہی میں کھینچا تانی ہو .....مگر پھر بھی " قومی شغل " کا دور دورہ ہو . ایک طرف مریم نواز شریف یک طرفہ بے مغز تقریر کر رہی ہوں ،میڈیا ایسے کوور رہا ہو جیسے جھانسی کی رانی کا ظہور پاکستان میں ہو گیا ہو . محترمہ کے ایک ایک جملے پر تبصرے چل رہے ہیں ، شوشل میڈیا پر میرے جیسے رنگ باز اپنی جوبن پر ہوں تو پھر آسمان پر فرشتے بھی ذکر صرف پاکستان کا ہی کرتے ہوں گے

میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں سے لے کر جھوٹوں کی رانی نے اڈیالہ جیل تک کا سفر کر لیا ہے . جھوٹوں کی رانی خود تو ذہنی دباؤ اور دیوانگی سے نکل آئ ہیں ، مگر اب پورا پاکستان اس بیماری کا شکار ہو گا .ماضی قریب کے تمام سیاسی بیانات روزانہ کی بنیاد پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلتے ہیں مگر جس بہادری سے مریم اور بلاول سیاست کر رہے ہیں ، انہیں برداشت کرنے پر خدا پاکستانیوں کے تمام گناہ اور عالمی طاقتیں ہمارا سارا قرضہ معاف کریں . جھوٹی نانی اپنے تمام ہمنوا کے ساتھ عمران خان کو نالائق اعظم کا ٹائٹل دیا ہے . پاکستانیوں اور پوری دنیا کو پتا ہے کے عمران خان صرف اپنی ساکھ کی بنیاد پر اربوں روپے کے ٣ ہسپتال چلا رہے ہیں اور زیرو سے ایک قومی پارٹی کھڑی کی . عمران خان نے تمام رہزنوں کو ایک کشتی میں بیٹھا دیا ہے ، اب صرف دریا برد کرنا باقی رہ گیا ہے اصلی نالائق اعظم کے خاندان کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء لے کر آئے مگر اپنی نالائقی سے خاندانی بزنس کے ہوتے ہوے پاکستان سٹیل مل کبھی بھی چلا نہ سکے . ہمیشہ اداروں میں لڑائی کروائی اور پاکستان کی معیشیت کا بھٹہ بٹھایا . دنیا بھر میں " چور " کے لقب سے پکارا جاتا ہے اور عالمی لیڈروں کی انٹرنیشنل کانفرنسز میں سائیڈ پر کھڑا کر دیا گیا تھا . لندن میں اس خاندان کا کوئی فرد تنہا عزت سے سڑک پر تمام تر دولت رکھ کر بھی چل نہیں سکتا مسلم لیگی کل تک مویشی چراتے تھے ، آج معیشیت پر بیانات داغتے ہیں . مریم نواز آجکل عمران خان سے لمبر گینی کے جھوٹے مانگ رہی ہے ، جب یہ حکمران خاندان سے تھی تو قطری شہزادہ انھیں مفت میں جھوٹے دیتا تھا . یقین نہیں اتا تو مریم کی ایک بیٹی کی مشاہبت دیکھ لیں . آجکل موصوفہ جنازوں کی سیاست میں مصروف ہیں ، لگتا ہے پہلے لوگ مرتے نہیں تھے . جس اسٹاک ایکسچینج کا رنڈی رونا رویا ، وہ صرف ٢ دنوں میں ٢١٠٠ پوائنٹ بڑھ چکی ہے


٧١ سالوں سے اس ملک میں ہر طبقے نے شغل لگا رکھا ہے ، طالبان کی آمد تک یہ سب جاری رکھیں . الله اور برکت ڈالے . پاکستانی اس خطے میں سب سے خوش مزاج قوم ایسے ہی نہیں ہے . عقل نہ ہوے ، تے موجاں ہی موجاں
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ایک تصویر کے عنوان پر ہی تمہاری خباثت ٹپک رہی ہے ۔ میں سمجھتا تھا کہ تم کچھ سلجھے ہوئے انسان ہو اور کم از کم رمضان میں تو اپنے باطن کی خباثت کو اسطرح سرعام نہیں دھو گے ۔ لیکن نہیں ،

اپنے قسمت سے ہے مفر کس کو ۔


 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ایک تصویر کے عنوان پر ہی تمہاری خباثت ٹپک رہی ہے ۔ میں سمجھتا تھا کہ تم کچھ سلجھے ہوئے انسان ہو اور کم از کم رمضان میں تو اپنے باطن کی خباثت کو اسطرح سرعام نہیں دھو گے ۔ لیکن نہیں ،

اپنے قسمت سے ہے مفر کس کو ۔


Aray tum nay tu apnay dil per he lay liya.
Kuch ghalath likha hay Kiya?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)




عورت کی کُل کائنات اُسکی

پاکیزگی اور اُسکی حیأ ہوتی ہے

پاکستانی سیاست کی اِس سَنی لِیؤن میں اِن دونوں

.میں سے کوئی ایک وصف بھی ہے تو بتائیے گا

 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)




عورت کی کُل کائنات اُسکی

پاکیزگی اور اُسکی حیأ ہوتی ہے

پاکستانی سیاست کی اِس سَنی لِیؤن میں اِن دونوں

.میں سے کوئی ایک وصف بھی ہے تو بتائیے گا


یہی وہ وصف ہے جس پر پاکستانی قوم دیوانی ہے اور ہمیں حیرانی ہے:pakistanflag?:pakistanflag


او او او چھوڑ دو جھوٹ زمانہ کیا کہے گا

ہا ہا ہا ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ ، دیوانہ کیا کہے گا ؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہی وہ وصف ہے جس پر پاکستانی قوم دیوانی ہے اور ہمیں حیرانی ہے:pakistanflag?:pakistanflag


او او او چھوڑ دو جھوٹ زمانہ کیا کہے گا

ہا ہا ہا ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ ، دیوانہ کیا کہے گا ؟




یار حیدر ! آج تو کمال ہی کر دیا


Your article is really really hard hitting. Love your flow of words, they're just a melody to my ears. Absolutely thrilling!!!

لگتا ہے صحیح وقت پر زبردست قسم کی آمد ہو رہی تھی . میں تو بھئی آپ کی طرزِ تحریر کا اور زیادہ مدّاح ہو گیا ہوں . اگر کوئی سیٹ خالی ہے تو برائے مہربانی فدوی کو اپنی شاگردگی میں قبول کرنے کا شرف بخشیں
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
صرف ایک تصویر کے عنوان پر ہی تمہاری خباثت ٹپک رہی ہے ۔ میں سمجھتا تھا کہ تم کچھ سلجھے ہوئے انسان ہو اور کم از کم رمضان میں تو اپنے باطن کی خباثت کو اسطرح سرعام نہیں دھو گے ۔ لیکن نہیں ،

اپنے قسمت سے ہے مفر کس کو ۔


قاسم بھائی میں نے آج تک جتنے بھی قومِ یوتھ کے لوگ دیکھیں ہیں خواہ وہ

نظریاتی ہوں یا آف شور یوتھیے ہوں

ایک چیز ان میں مُشترکہ پائی جاتی ہے اور وہ ہے


حسد

ذہین سے ذہین بھی اگر ہو گا تو حسد کا مارا ضرور ہو گا
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

یار حیدر ! آج تو کمال ہی کر دیا


Your article is really really hard hitting. Love your flow of words, they're just a melody to my ears. Absolutely thrilling!!!

لگتا ہے صحیح وقت پر زبردست قسم کی آمد ہو رہی تھی . میں تو بھئی آپ کی طرزِ تحریر کا اور زیادہ مدّاح ہو گیا ہوں . اگر کوئی سیٹ خالی ہے تو برائے مہربانی فدوی کو اپنی شاگردگی میں قبول کرنے کا شرف بخشیں



سر ، ہم لوگوں کا استاد زمانہ ہوتا ہے . آپ اور میں آزاد لوگ ہیں .ایسے معاشرے اور عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں میرا جیسا بندہ زبا ں اور بیاں کی قید سے آزاد ، حدود و قیود سے آزاد ، مخصوس ماحول سے آزاد، مخصوس سوچ سے آزاد ,تمام تر غلامی کی بیڑیوں اور مقدس گاؤں کی پوجا سے آزاد. اتنی ساری آزادی میں تحریریں بھی مادر پدر آزاد ہوتی ہیں . صرف اچھی یاداشت ، اچھے پوائنٹس ، اچھی اور مخلص نیت اور فوکس ہونا چاہئے ، لفظوں کی مالا خود بخود بن جاتی ہے

 

Piscian

Voter (50+ posts)
Mashaallah kia umda tehreer hy, neech khandan k leyee apko below the belt jana para per kerty bhi kia ab sunny Leone ka ziker baghair ****** usk tu nhi ho sakta na ! !!!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
قاسم بھائی میں نے آج تک جتنے بھی قومِ یوتھ کے لوگ دیکھیں ہیں خواہ وہ

نظریاتی ہوں یا آف شور یوتھیے ہوں

ایک چیز ان میں مُشترکہ پائی جاتی ہے اور وہ ہے


حسد

ذہین سے ذہین بھی اگر ہو گا تو حسد کا مارا ضرور ہو گا
حسد اس سے کیا جاتا ہے جو حسد کرنے کے قابل ہو
اس جھوٹوں کی نانی بھگوڑی سے کون حسد کرےگا؟