مریم نواز: سیاسی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

Sirphira

Minister (2k+ posts)
x562994_30976282.jpg.pagespeed.ic.4OVEaXSaAa.jpg
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Yup West is grooming new breed of kids of corrupt politicians who will bow down and serve their purpose, aik jata hay tuuu dosra beta yah bete aa jate hay, sahih phudoo lagaya hoa hay isss bhutto and shareef family nay, pata nahin kab yah jan chorain gay pak ke.
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
jo b hai, hai pappu aunty.... :P:lol:[hilar]

achha ji, aur captain safdar kis ka janasheen aur siasi ya foji 'waris' hai???? Yahya ka, Zia ka ya Musharraf ka??? [hilar]

aik tau hum jaanasheenon se boht tang hain, aur kuch parda nasheenon se :lol:
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
Saif Gaddaffi also received a PhD from the LSE (London School of Economics).

Saif's PhD thesis was allegedly writte
n by Dr. Menesi (Governor, Libyan Central Bank) and other academics from the Garyounis University in Benghazi (plus 1.5m donation plus some help from Professor Joseph Nye of Harvard).
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو سیاست اور حاکمیت وراثت میں مل جاے وھ ابھر سکتا ھے ایک خاص حد تک لیکن آگے مشھور لیڈر بننے کےلیے اسمیں صلاحتیں ھونی چاھئیں،مستقل مزاجی اور صبر ھونا چاھیے۔عوامی سطح پر آنا پڑتا ھے۔بے نظیر بننا آسان نھیں ھے جان کی بازی لگانی پڑتی ھے۔بے نظیر کی شھرت کو زرداری نے اپنی منحوست زدھ سایست اور بے دریغ کرپشن سے گھنا دیا ورنہ بے نظیر عالمی سطح پر جاتی تو انٹرنیشنل میڈیا سب لیڈران کو چھوڑ کر اسکے اردگرد گھومتا رھتا تھا میں نے اس کی تقریر سنی ھے دریا کی روانی تھی اسکی زبان میں۔بڑے بڑے سیاستدان اور علما اور مفکرین ایسی فصاحت و بلاغت کو ترستے ھیں۔
سب سے بڑی مثال پھر مولانا ڈیزل کی دینی پڑتی ھے اسکو سیاست اور مذھبی پارٹی کی وراثت اپنے باپ کی طرف سے ملی تھی یعنی سب کچھ بنابنایا۔لیکن اس کے اپنے اندر کو ی خاص صلاحیت نھیں تھی مدرسے کی واجبی تعلیم اور ذھن شروع سے ھی منفی سائیڈ پر جاتا تھا اس لیے ایک خاص سطح سے آگے نھیں بڑھ سکا ورنہ اس کی پارٹی سب سے پرانی سایسی پارٹی ھے۔جب اس کا باپ چیف منسٹر تھا تو دوسرے قائدیں ابھی گود میں کھیلتے ھوں گے۔لیکن اس نے پراگریس نھیں کی۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بڑی مماثلت یہ ہے کہ مریم بیگم ایک کتا بھی رکھتی ہیں بے نذیر کی طرح

نام زدراری کی بجاۓ صفدر ہے لیکن عادتوں میں کافی مماثلت ہے
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
مر یم کا تو پتہ نہیں۔۔۔ لیکن کیپٹن صفدر ضرور بڑا ہو کر زرداری بنے گا۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر یہی سوال میں تم سے پوچھوں ؟


یہ سوال نہی ہے پرنس صاحب ، آنکھیں کھول کر دیکھیں ، لاہور آ گیا ہے

کیا نام غلط لے لیا میں کتے کا ؟

شاید پرنس صفدر کہنا چاہے
 

delta_paki

MPA (400+ posts)
Chawal, humare halkey mey ayi thi. bola to jata nhi is se sahi tarah. Har jumley me bus Nawaz Sharif, Nawaz Sharif thok deti hai.
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
میری کوئی رشتے داری نہیں ہے نواز یا شہباز سے میں تو تمہاری ذہانت دیکھ رہا ہوں مریم بھی کوئی بازاری عورت نہیں جس کا تم تماشا لگا رہے ہو
تم نے لاہور دیکھا ہی نہیں اور دیکھنا بھی نہ ورنہ صرف تارے ہی نظر آئین گے



یہ سوال نہی ہے پرنس صاحب ، آنکھیں کھول کر دیکھیں ، لاہور آ گیا ہے

کیا نام غلط لے لیا میں کتے کا ؟

شاید پرنس صفدر کہنا چاہے
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
سیاسی افق پر ابھرتا ستارہ


 
Last edited by a moderator:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
چلو مریم نواز ۔۔ بے نظیر کی طرح روشن ستارا بن جاے ۔ منظور منظور منظور ۔۔۔ پہلے بھٹو کی طرح ۔۔۔ نواز شریف کی قربانی دے