مریم نواز حلیمہ سلطان کے روپ میں؟

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Kia Mariam party funds say apni makeup girl ko bhi saath lay jati hey. Aakhir logoon ko lubhana bhi tou hota hey na.
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
حلیمہ سلطان کے نام پر الیکشن جتوا دو بابا اللہ بھلا کرے گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو سنا ہے حلیمہ سلطان نے ترکی کی عدالت میں مریم پر کیس
کر دیا ہے کہ مریم نے میرے جذبات کو مجروح اور میری شہرت کو ٹھیس
پہنچائی ہے ...ویسے بھی نہ میرے گھر کا کوئی گیراج ہے اور نہ ہی میں کبھی
کسی گیراج میں آجتک گیی ہوں ...اب اس میں کیا ?
 
ranaji

President (40k+ posts)

اور میں اور میری ماں کیپٹن صفدر ڈبل شفٹ والے کو جانتی بھی نہیں میرا گیرج تو کیا سرونٹ کوارٹر کا واش روم تک نہیں پتہ نہیں کہ
 
ranaji

President (40k+ posts)
میں نے تو سنا ہے حلیمہ سلطان نے ترکی کی عدالت میں مریم پر کیس
کر دیا ہے کہ مریم نے میرے جذبات کو مجروح اور میری شہرت کو ٹھیس
پہنچائی ہے ...ویسے بھی نہ میرے گھر کا کوئی گیراج ہے اور نہ ہی میں کبھی
کسی گیراج میں آجتک گیی ہوں ...اب اس میں کیا ?
[/QUOTE]اور میں اور میری ماں کیپٹن صفدر ڈبل شفٹ والے کو جانتی تک بھی نہیں میرا گیرج تو کیا سرونٹ کوارٹر کا باتھ روم تک نہیں پتہ نہیں کہاں سے نکال کر لے آیا ہے میرا گیرج یہ صابو ؟میرا تو باپ بھی اپنی ماں کے گھر رہتا ہے
 
zain10

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا...نواز شریف نے جلا وطنی میں کتاب تو لکھنی تھی
لیکن وہ کیا ہے کہ عرفان صدیقی کے ہاتھ پر پھوڑا نکل آیا ہے
اب اس میں کیا ?

پکی بات ہے وہ پھوڑا ہاتھ پر ہی نکلا تھا نا
?

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پکی بات ہے وہ پھوڑا ہاتھ پر ہی نکلا تھا نا
?
ہاہاہا...ظاہر ہے ہاتھ پر ہی نکلا ہوگا جو لکھ نہیں سکتے
اگر پاؤں پر نکلتا تو چل نہ سکتے لیکن لکھ تو پھر بھی سکتے تھے
اب اس میں کیا ... ?