آئین کو ایک طرف رکھ کر صرف اخلاقی گراؤنڈز پر بھی سوچیں تو اس بے ہودہ عورت کو پتہ ہونا چاہیئے کہ یہ تیس کے تیس ممبر تحریک انصاف کے ووٹ لے کر یہاں موجود ہیں تیرے باپ کے نام پر انہوں نے ووٹ نہی لیا تھا۔
یہ عورت پاگل خانے کا فٹ کیس ہے دماغ پھر گیا ہے اس کا ہر روز ایک نیا بیان دیتی ہے جو پہلے سے الٹ جاتا ہے۔کھوتی عورت لوگوں نے الیکشن میں ووٹ دیے ہیں تمہیں رد کر دیا ہے اور لوگ جسے ووٹ دیتے ہیں اب وہ اسے پیسوں سے قربانی کے جانور کی طرح کوی اور پارٹی خرید کر لے جاے یہ نہیں ہونے دیں گے تم پاکستان اور پاکستانی عوام کو نہیں جانتی ہو تو تمہارا قصور ہے