مریم نواز اچھا کام کررہی ہیں تو انہیں میڈیا سے کیوں ڈر لگ رہا ہے؟بینش سلیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1808940268273742311
میڈیا پر خبر کیلئے دستاویزی ثبوت کا ہونا ضروری نہیں، اگر مریم نواز اچھا کام کررہی ہیں تو انہیں میڈیا سے کیوں ڈر لگ رہا ہے؟ کیا مریم نواز اسلئے ناراض ہیں کہ عوام تک وہ کچھ پہنچ جاتا ہے جسے سننا حکمرانوں کو ناگوارگزرتا ہے؟۔بینش سلیم

کروڑوں روپے دیکر فنکاروں سے تعریفیں کروائی جارہی ہیں، جسے زراعت کی الف ب کا نہیں پتہ اسکے منہ سے کہلوایا جارہا ہے کہ مریم نواز نے کسان کارڈ دیکر بہت اچھا کام کیا ہے۔۔میڈیا سوال اٹھارہا ہے کہ فضول خرچی کی آخر ضرورت کیا تھی؟بینش سلیم

آپ اچھا کام کریں پھر یہ چند فنکار کیا، کروڑوں افراد آپکی دل سے سچی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے، یہ سوشل میڈیا کا دور ہے جس پر فیک مارکیٹنگ چند ہی منٹوں میں ایکسپوز ہوجاتی ہے۔شاید یہی وجہ ہے کہ مریم نواز ہتک عزت کی دہائیاں دینے لگ جاتی ہیں۔بینش سلیم


حکومت کی جانب سے میڈیا پر سنسرشپ کی ایک کوشش ہے اور یہ کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔بینش سلیم
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Hide And Seek Reaction GIF by JustViral.Net
 

Back
Top