Muskerahat
Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں جب بم دھماکے ہوں یا داسو ڈیم پر کام کرنے والوں کو مار دیا جاۓ . لیکن مریم نواز کبھی بھی انڈیا کی مذمت نہیں کرتی نہ یہ مودی کے خلاف ایک لفظ بولتی ہے اپنے باپ کی طرح . ابھی افغان سفارت کار کی بیٹی کے اغوا کا ڈرامہ ہوا یہ عورت وہی بیان دے رہی ہے جو انڈیا کا میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا .یہ عورت پاکستان کی سگی نہیں لیکن پاکستان کے دشمنوں کی ہے .آزاد کشمیر کے جلسوں میں یہ مقبوضہ کشمیر کے ہونے والے ظلم پر مودی کے جبر اور ظلم کے خلاف کچھ نہیں بولتی . آخر کب پاکستان کی عوام کی آنکھیں کھلیں گی اور ان آستیں کے سانپوں کو پہچانے گے