مریم نواز اور شہباز شریف سٹیج شئیر کرنے کو تیار نہیں ؟ جاوید لطیف

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ سارے جیل میں تھے تو پارٹی کو متحرک کرنے والی مریم نواز تھی ، جان کے خطرے کے باوجود جلسوں میں شرکت مریم کرتی رہی اور شہباز شریف نے اسٹیبلشمینٹ کی چاپلوسی کرکے ایک ہی دن میں پارٹی کی کمان سنبھال لی ۔ میرے خیال میں شہباز شریف سیکنڈ مین کے طور پر بہتر کام کرتا ہے عوامی لیڈر نہیں بن سکتا اور جلد پارٹی کو مریم نواز کی ضرورت پڑنے والی ہے کیونکہ مریم نواز نے تقریبا حکومتی پارٹی کو ڈمپ کردیا تھا ہر حکومتی پالیسی ناکام اور وزیر چھپتے پھرتے تھے مگر جب سے شہباز آگے آیا ہے حکومت کو ریلیف ملا ہے اور اس سیٹ اپ پر کوی تنقید نہیں ہورہی
 
Last edited:

Young_Blood

Minister (2k+ posts)

Haan g aap theak keh rahe hein, Lahore mein 3 millions logo ke jalsi hum ne dekhi thi, ooh bhai apne home ground per aap 10 thousands se ziada log jama nahi ker sake, aap keh rahe hein k mariam crowd puller thi aur log usse apna leader tasleem karte hein,
Bhai jab nawaz sharif london se wapis aaya tha musharaf k era mein yaad hai kitney log they uss waqt?
kiu apne aap ko jhooti tasalliya dete ho, aur kiu jhooti chaalposi karte ho,,
aap muslim bhai ho aap ko mashwara hai k bhai aap ne apni qabar mein jana hai mariam ne apni aur mein ne apni, siasat zaroor karo magar please jhooto ke wakalat mat karo. kiun apne gunaho mein bila waja izafa ker rahe ho yaar. haan agar koi maal paani milta hai mariam se ya pml n se to ye aap ka imaan hai.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سارے چور مل کر ایک لیڈر کو بھتہ دیا کریں، اس کے عالیشان گھر بنانے کا خرچہ ،بجلی کے بل، شادیوں کے ولیمے حتی کہ طلاق کی صورت حق مہر اور کروڑوں کے بل تک ادا کیا کریں تو کیسا رہے گا؟

یہ تو اچھی خبر ہے اسمیں برائی کیا ہے؟؟؟
دو چور بھلا ایک میان میں کسطرح آ سکتے ہیں؟؟؟
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ سارے جیل میں تھے تو پارٹی کو متحرک کرنے والی مریم نواز تھی ، جان کے خطرے کے باوجود جلسوں میں شرکت مریم کرتی رہی اور شہباز شریف نے اسٹیبلشمینٹ کی چاپلوسی کرکے ایک ہی دن میں پارٹی کی کمان سنبھال لی ۔ میرے خیال میں شہباز شریف سیکنڈ مین کے طور پر بہتر کام کرتا ہے عوامی لیڈر نہیں بن سکتا اور جلد پارٹی کو مریم نواز کی ضرورت پڑنے والی ہے کیونکہ مریم نواز نے تقریبا حکومتی پارٹی کو ڈمپ کردیا تھا ہر حکومتی پالیسی ناکام اور وزیر چھپتے پھرتے تھے مگر جب سے شہباز آگے آیا ہے حکومت کو ریلیف ملا ہے اور اس سیٹ اپ پر کوی تنقید نہیں ہورہی
Kya keh rahe ho bhai ? PML-N aur apne baap ki politics ko tabah karne wali hi tu Marryam hai ?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز نے تقریبا حکومتی پارٹی کو ڈمپ کردیا تھا
The same Maryam who got whacked around even by a clown like bilawal?

Maryam doesnt have what it takes. Neither did her father. He was the PM solely because he was the elder brother...ahead in hierarchy. nothing else. Maryam is using the same hierarchy clause.