مریم ،بینظیر بننےکیلئے باپ اوردو بھائیوں کوقتل کروانا پڑتا ہے:چوہدری منظور

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بیوقوف بے نظیر کیطرف ہے یا اسکے مخالف؟

مطبل بے نظیر نے یہ کام کروایا تھا

اور اب بھی انکی الیکشنز کمپین میں "قربانیوں" والا چورن بیچینگے؟ اور تو کچھ نہیں جس پہ پنجاب کے عوام کو بیوقوف بنا سکو۔
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
یہ بیوقوف بے نظیر کیطرف ہے یا اسکے مخالف؟

مطبل بے نظیر نے یہ کام کروایا تھا

اور اب بھی انکی الیکشنز کمپین میں "قربانیوں" والا چورن بیچینگے؟ اور تو کچھ نہیں جس پہ پنجاب کے عوام کو بیوقوف بنا سکو۔
exactly that's what I also thought lol
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
پنجاب کے ہر ایک حلقے میں پی پی پی کے ۵۰۰ زیادہ ووٹ ہی نہیں ہیں ، جن حلقوں سے الیکٹیبلز جیت سکتا ہے ، انہی کے ذریعے الیکشن جیت گئے تو جیت گیے ، ورنہ پی پی پی کا اپنے ووٹر تمام شد ہیں
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
یہ بیوقوف بے نظیر کیطرف ہے یا اسکے مخالف؟

مطبل بے نظیر نے یہ کام کروایا تھا

اور اب بھی انکی الیکشنز کمپین میں "قربانیوں" والا چورن بیچینگے؟ اور تو کچھ نہیں جس پہ پنجاب کے عوام کو بیوقوف بنا سکو۔
کوئ بات نہیں ، مریم بھی بہت ایمبیشیس ہے ، وہ بھی بے نظیر بننے کیلیے اپنے باپ اور بھائیوں کو قتل کروا سکتی ہے
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Not a bad deal for Maryam. Time to throw Nawaz sharif and Alhumdulillah brothers from mountain, to get some votes from public.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan will be King maker for
Maryam
Or
Bilawal
Most likely Malik Riaz will convince him to support Bilawal.
 
Sponsored Link