مرگئے تو کیا ہوا؟

CanPak2

Minister (2k+ posts)
بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑگیا
headlinebullet.gif
shim.gif
dot.jpg
shim.gif
Print VersionAugust 11, 2013 - Updated 2315 PKT
shim.gif
IndianMinister_8-11-2013_113225_l.jpg
نیو دہلی مرگئے تو کیا ہوا؟ پولیس والے اور فوجی بھرتی ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ ملک کیلئے قربانی دیں۔ یہ بیان بھارتی وزیر کو مہنگا پڑ گیا۔ صوبہ بہار کے وزیر بھیم سنگھ نے یہ بیان 3 دن پہلے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 5 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر دیا تھا۔ بھارتی حکومت نے بہار سے تعلق رکھنے والے ان فوجیوں کی ہلاکت کی ذمے داری پاکستانی افواج پر ڈالی تھی۔ ایسے موقع پر بھیم سنگھ کے بیان پر بھارتی میڈیا نے خوب شور کیا۔ آج بھیم سنگھ کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ نے انہیں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا اور 7 دن میں بیان کی وضاحت کا حکم دیا ہے۔
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
only account-abilities ocker take places that is why a simple Muslim doing goods deeds to avoid hell and get in to haven:alhamd::alhamd::jazak: