مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گئ

pablo

Banned

???? ???? ????? ??? ??? ????? ??
?????? ?? ???? ??
???? ???? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ?? ??? ??

??? ?? ???? ?? ????? ?? ??????? ???? ????? ??? . ?? ?? ???? . ???

???? ????? ????? ??? ???? ????? ????? ?????? ???
????? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ????? ???

?? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ??
???? ???? ..... ??? ???? ??? ????? ??? ????? ???? ????

???? ??? ????? ???? ??? ??????? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ????

(yapping)??? ?? ?? ????? ??? ???? ?????? ????

???? ?????? ????? ??? ??

Last edited:

aseer786

Citizen
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&#15

Then say baji maryam to pay something to media to start barking as soon as possible like you.
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&amp

اڈمن اس کو ٹویٹر اور فیس بک پر شئیر کرو
:) لوگوں کو ان کی اصلیت کا پتا لگے

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

Tetanus is the biggest reason of infants death across the country and when we see the data the rate is higher around Pakistan than it is in Peshawar in this report.

LAHORE, Nov 12: Low birth weight, tetanus and birth asphyxia are causing almost two-thirds of around 270,000 neonatal deaths annually in the country. Some 60 per cent of these deaths occur during the first week of life.

http://www.dawn.com/news/6032/lahore-around-270-000-newborn-die-annually-in-country
 
خوچی بھائی شرم کرو
پندرہ سال پرانی خبر پوسٹ کر رہے ہو
(thumbsdown)شیم آن یو

MANSOOR MALIK
PUBLISHED NOV 13, 2001 12:00AM

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

Tetanus is the biggest reason of infants death across the country and when we see the data the rate is higher around Pakistan than it is in Peshawar in this report.

LAHORE, Nov 12: Low birth weight, tetanus and birth asphyxia are causing almost two-thirds of around 270,000 neonatal deaths annually in the country. Some 60 per cent of these deaths occur during the first week of life.

http://www.dawn.com/news/6032/lahore-around-270-000-newborn-die-annually-in-country

Bhai jan ye "pablo" ek adad patwari aur zehni ghulam hai..ap isko jtny mrzi facts bta den ya smjha den in k dimagh mai srf ghulami hai...aisa haraa****iyo ki wjah se hi mulk ka ye hal hy...bhar mai janay den in patwariyo ko
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

Bhai jan ye "pablo" ek adad patwari aur zehni ghulam hai..ap isko jtny mrzi facts bta den ya smjha den in k dimagh mai srf ghulami hai...aisa haraa****iyo ki wjah se hi mulk ka ye hal hy...bhar mai janay den in patwariyo ko
گٹروں کو صاف کرنے والے انجینیر
آفریدی کی خبر پندرہ سال پرانی ہے
تم قیام پاکستان سے پہلے کی ڈھونڈھ لاؤ
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

گٹروں کو صاف کرنے والے انجینیر
آفریدی کی خبر پندرہ سال پرانی ہے
تم قیام پاکستان سے پہلے کی ڈھونڈھ لاؤ

han han tumharay ghar ka gutter b mai ne saf kia hy ;) :P jao yar ja k maryam saand se apni salary lo
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&#15

very sad to know the condition of KPK. in other side in punjab developments are on their height and here in KPK basis pecessity are not available. shame on KPI govt and big slap on IK. he must be punished. put black paint on his face and sit him on donkey and round the city. he deserve this.
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

han han tumharay ghar ka gutter b mai ne saf kia hy ;) :P jao yar ja k maryam saand se apni salary lo

تیرے جیسے انجینر گٹر صاف کرتے ہووے تب مارے جاتے ہیں
جب گٹر کے اندر ہو.... اور پیچھے سے شریک پانی چھوڑ دیں

:) بچوں کی اموات کا جواب دو یوتھیا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

گٹروں کو صاف کرنے والے انجینیر
آفریدی کی خبر پندرہ سال پرانی ہے
تم قیام پاکستان سے پہلے کی ڈھونڈھ لاؤ

کمال کی بےغیرت اور یوتھیا نسل ہے کہ ایک لفظ مذمت کا ان کے منہہ سے نہیں نکلتا الٹا پرانی خبریں پوسٹ کرکے یا دوسروں کی ایسی خبریں پوسٹ کرکے صاحب کے کتے ہونے کا پورا حق ادا کرتے ہیں

یار یہ قوم یوتھیا اس زمانے کی سب سے بڑی منافق اور بےشرم مخلوق ہے، کل تک تھر میں بچوں کی اموات پر ماتم کرنے والے سارے بغیرت یہاں اپنی پارٹی کے دفاع کیلئے کیسے کیسے بھونڈے دلائل دیں گے دیکھنا۔
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

تیرے جیسے انجینر گٹر صاف کرتے ہووے تب مارے جاتے ہیں
جب گٹر کے اندر ہو.... اور پیچھے سے شریک پانی چھوڑ دیں

:) بچوں کی اموات کا جواب دو یوتھیا
tu ye 2098 infants jo k punjab mai fout huay hain unka jwab dy
http://www.siasat.pk/forum/showthre...n-just-9-months-in-Allied-Hospital-Faisalabad
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

یہ بھی دو سال پرانی خبر ہے
بے شرم یوتھیا میں نے آج کی خبر پوسٹ کی ہے اس کی مذمت کرتے ہو ؟
یا صرف پرانی خبروں سے حساب برابر کرنے اے ہو ؟
:) کہاں ہے صحت کا نصاف ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&#15

ظلم کہیں ہو ..حکومت کوئی بھی ہو ..اگر نا اہل ہے تو حکومت چھوڑ دے .

کیوں عاطف ٹھیک کہا نہ میں نے

:)
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&#15

Peshawar mein afaat Imran Khan zimaa daar aur LAHORE mein Aafaat, daikhein g yeh tou Allah ki marzi hai - Shameless Patwari Brigade.
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&amp

Peshawar mein afaat Imran Khan zimaa daar aur LAHORE mein Aafaat, daikhein g yeh tou Allah ki marzi hai - Shameless Patwari Brigade.

یہ آفات نہیں بے شرمی ہے .... انجکشن ہی نہیں موجود یہ آفات ہیں ؟
آج کھوتے کی نسوار کھائی ہے جو دماغ کام نہیں کر رہا
اگر سندھ کا ذمہ دار قائم علی شاہ.... پنجاب کا شہباز شریف ہے
:)تو کے پی... کا چرسی خٹک کیوں نہیں ہو سکتا ؟
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&amp

یہ آفات نہیں بے شرمی ہے .... انجکشن ہی نہیں موجود یہ آفات ہیں ؟
آج کھوتے کی نسوار کھائی ہے جو دماغ کام نہیں کر رہا
اگر سندھ کا ذمہ دار قائم علی شاہ.... پنجاب کا شہباز شریف ہے
:)تو کے پی... کا چرسی خٹک کیوں نہیں ہو سکتا ؟

KHOTEY sirf app lougoon ke liyae hain, aur uss ke qeemey ke naan tou bonus mein miltey hain app logoon ko.
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ&amp

KHOTEY sirf app lougoon ke liyae hain, aur uss ke qeemey ke naan tou bonus mein miltey hain app logoon ko.
:)کھوتے کی بنی نسوار...... آپ لوگوں کے لیے
 
pablo

Banned
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

کمال کی بےغیرت اور یوتھیا نسل ہے کہ ایک لفظ مذمت کا ان کے منہہ سے نہیں نکلتا الٹا پرانی خبریں پوسٹ کرکے یا دوسروں کی ایسی خبریں پوسٹ کرکے صاحب کے کتے ہونے کا پورا حق ادا کرتے ہیں

یار یہ قوم یوتھیا اس زمانے کی سب سے بڑی منافق اور بےشرم مخلوق ہے، کل تک تھر میں بچوں کی اموات پر ماتم کرنے والے سارے بغیرت یہاں اپنی پارٹی کے دفاع کیلئے کیسے کیسے بھونڈے دلائل دیں گے دیکھنا۔
[/right]
میں نے اڈمن کو بولا اس تھریڈ کو فیس بک اور ٹویٹر پر شئیر کر دو
اس نے اٹھا کر
اتنا نیچے تے خانے میں پھینکا ہے
:lol: مجھے خود نہیں مل رہا تھا
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Re: مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گ

میں نے اڈمن کو بولا اس تھریڈ کو فیس بک اور ٹویٹر پر شئیر کر دو
اس نے اٹھا کر
اتنا نیچے تے خانے میں پھینکا ہے
:lol: مجھے خود نہیں مل رہا تھا

بھائی صاحب! یہ شکایت نہ صرف آپ کو ہے بلکہ میرے گزشتہ تین تھریڈ "چوہے اور جاپانی کتے" گلی کے آورہ کتے اور "کون بنے گا کروڑ پتی" کے ساتھ بھی موڈریٹرز حضرات نے یہی سلوک کیا تھا نہ جانے کیسے انہیں یہ گماں ہوا کہ اس میں ان کے ایک ممدوح سیاسیی رہنما کی اہانت کا پہلو پوشیدہ ہے ابھی پرسوں ہی "عاطف صاحب" کے بلوچستان جیسے سنجیدہ اور سلگتے موضوع پربنائے گئے تھریڈ کو بھی پورا ایک دن کھڈے لائن لگائے رکھا
میرا خیال ہے کہ منظر نامہ کا فی حد تک واضح ہو گیا ہے کہ ہماری سوچ اور مزاج کے خلاف کوئی بھی تھریڈ بنا تو اس کا یہی حشر ہو گا
اگر لفظوں کو بدل کر کہوں تو اس تمام سعی لاحصل کے پیچھےان کا پیغام یہ ہے کہ با با ہماری جان چھوڑو اور اس فورم سے تشریف لے جا
ؤ