مرزائیوں کو اقلیتی حقوق دینے کے حکومتی فیصلہ پر اسلام پسندوں کا نکتہ نظر
پہلے تو قادیانی خود کو اقلیت مانتے نہیں، پھر امتناع قادیانیت آرڈیننس کے تحت ان پر مکمل پابندی الگ سے ہے، اس لیے کمشن میں شمولیت کی آئینی گنجائش بھی سرے سے نہیں ہے اگر کسی کو خام خیالی ہے کہ اسطرح مرزائی کو ممبر پارلیمنٹ وزیر اور کلیدی عہدے وغیرہ دلوائیں گے تو ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا
افسوس ہو رہا مجھے تحریک انصاف سے وابستہ ان مسلمانوں پر جو بلاوجہ اس بات کا دفاع کر رہے ہیں جو بنتی بھی نہیں کافر تو 1973 کے آئین میں لکھا ہواہے؟ اسکا کریڈٹ بھی دے دیں خان صاحب کو آپکی مرضی کچھ عقل اور ایمان سے بات کریں یہ کوئی آج لکھا اس فیصلہ میں؟ عقل پر پردہ ایسا ایمان ضائع کر رہے ہیں افسوس ہوا بے ۔ ۔ اقلیتوں کے حقوق مرتد زندیق کو دلوا کر بغلیں بجا رہے ہیں