مردوں پر ظلم کب تک ہوتا رہے گا ؟

barca

Prime Minister (20k+ posts)
nj6.gif

x529273_37125328.jpg.pagespeed.ic.UFP0myoeTJ.jpg
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)


بڑے کہتے تھے نہ پلاؤ اس قوم کو پولیو کے قطرے - ایسے مرد ہی نکلنے تھے نہ جو کڑیوں سے چھتر کھاتے ہیں
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں مردوں کے خلاف ظلم کی بھی کوئی تنظیم ہے ؟

(bigsmile)ہاں ہے - لشکری رسانی کی ایک تنظیم ہے
اسکا موٹو ہے
مار مار ہوتی ہے - چاہے مرد کو پڑے یا عورت کو
 
Last edited:

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
کہیں یہ عورت مہوش خالہ تو نہیں ؟ (hmm)

پاکستان میں مردوں کے خلاف ظلم کی بھی کوئی تنظیم ہے ؟

Mard Qaumi Movement
MQM
Join kerni hey?

مولانہ فضل رحمان گروپ


Say NO to domestic violence against men :(

بھایو - شادی شدہ حضرات شور نہ مچائیں ورنہ لوگ شک کرئیںگے
[hilar]​