مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا&#16

balanced

MPA (400+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

سارے مردوں کو مشورہ دینے سے پہلے اپنی بیوی کو تبلیغ کرو جس پر تمہیں شک ہے کہ وہ کہیں بھاگ جائے گی۔

ہمارے ایک عزیز ہیں جن کی چار بیٹیاں ہیں اور ان کو فالج ہو گیا ہے۔ وہ خود گاڑی چلا کر اپنے کام کرلیتی ہیں۔ اور اپنی عزت و ناموس بھی قائم رکھی ہوئی ہیں ۔ اگر اس مولوی کی باتوں میں آتیں تو کسی بس، ویگن یا رکشہ ڈرائیور کی ہوس زدہ نظروں سے نہ بچ پاتیں۔
 
pablo

Banned
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

:lol:مولویوں کبھی ,,,,,,,ہوائی جہاز,,,, کا اکیلے سفر نہیں کرنا
 
faheem13

Senator (1k+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

Waah.......
Simply waahhhhhhhhhh waaah waaaaah.

So once you turn into a TV molvi and do not have enough knowledge to stick to the subject to religion.................fer tay chawwwlaaan ee maaray ga na
 
riz100blue

Voter (50+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

Illiterate Moulvi just making money....Battle of Jamal and at many occasion Sahaba use to drive camels ( no airbag no windows windy scorching sun) . Why that was not forbidden? these mullah spread extreme views and then when got beaten by same mentality people they outcry. Not a single occasion I have seen these so called Mullah visiting hospitals , donating money blood helping poor or victims ? no where....not even found them condemning..they are very smart they know if people get educated and got awareness no one will follow
 
Noman Rahmani

Councller (250+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

i wonder why people follow him and these type of morons and supports their stupidities.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

معاف کیجیے مجھے جنید سے اختلاف ہے۔

انسان اس وقت بیوی کے مقابلے میں شرمندگی محسوس کرتا ہے جب اسے بیوی پر اعتماد نہیں رہتا اگر بیوی پر اعتماد ہو تو وہ جہاز چلانا سیکھ لے شوہر کو شرمندگی نہیں ہوگی۔
میں نے اپنی بیوی کو ڈرایئونگ سکھائی ہے وہ خودڈرائیو کرتی ہے اور گھر کے بہت سے کاموں میں میری معاون ہے۔

پتا نہیں عورت کے بارے میں غلط تصورات اب بھی ختم کیوں نہیں ہوتے۔کیا ضروری ہے کہ ہر عورت بد کار ہوگی؟

کچھ دن پہلے میں ایک پنجابی ٹپہ سن رہا تھا (مشرقی پنجاب کا کوئی گلو کار تھا) جس میں بیٹی باپ سے کہتی ہے کہ مجھے ’’سکولے‘‘ پڑھنے کے لیے بھیج دو۔ تو باپ جواب دیتا ہے کہ تم سکول جا کر لکھنا پڑھنا سیکھ جاو گی اور اپنے ’’مِتر‘‘ کو خط لکھو گی۔انا للہ و انا علیہ راجعون۔۔۔۔
 
Last edited:

Noman Rahmani

Councller (250+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

You asking him for visiting hospitals and donating money??? He just came from USA tour asking donations from Pakistani for water pumps to be installed in Faisalabad area and amount he is asking for each pump was 5000 USD. Can anybody tell us what is the real cost of water pump?
 
usman6062

MPA (400+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

سارے مردوں کو مشورہ دینے سے پہلے اپنی بیوی کو تبلیغ کرو جس پر تمہیں شک ہے کہ وہ کہیں بھاگ جائے گی۔

ہمارے ایک عزیز ہیں جن کی چار بیٹیاں ہیں اور ان کو فالج ہو گیا ہے۔ وہ خود گاڑی چلا کر اپنے کام کرلیتی ہیں۔ اور اپنی عزت و ناموس بھی قائم رکھی ہوئی ہیں ۔ اگر اس مولوی کی باتوں میں آتیں تو کسی بس، ویگن یا رکشہ ڈرائیور کی ہوس زدہ نظروں سے نہ بچ پاتیں۔

Sure you disagree what he is saying and you and everyone else has the right to disagree.. but when you start criticizing him with the language you used......I felt you are going in the wrong direction.
ISLAM tells us not to hate someone..but to hate the actions by someone.
BTW, I disagree with him as well...as everyone has different circumstances and therefore can teach his wife to drive.
 
aping4

Senator (1k+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

yaar junaid kin bharwon ko samjha rahay ho
 
aping4

Senator (1k+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

baat ko samjh chtoooteri biwi teray mernay k baad shadi nahi keray gi kia ? ya teray bachay apni maan ka khayal nahi rakhaingay. agar bitiyaan ha tu shaadi nahi keraingi, tum logon ne tu poora family system berbaad kernay ki qasam khai ha
سارے مردوں کو مشورہ دینے سے پہلے اپنی بیوی کو تبلیغ کرو جس پر تمہیں شک ہے کہ وہ کہیں بھاگ جائے گی۔

ہمارے ایک عزیز ہیں جن کی چار بیٹیاں ہیں اور ان کو فالج ہو گیا ہے۔ وہ خود گاڑی چلا کر اپنے کام کرلیتی ہیں۔ اور اپنی عزت و ناموس بھی قائم رکھی ہوئی ہیں ۔ اگر اس مولوی کی باتوں میں آتیں تو کسی بس، ویگن یا رکشہ ڈرائیور کی ہوس زدہ نظروں سے نہ بچ پاتیں۔
 
فالتو

MPA (400+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

جوانی میں جو مرد عورتوں کے ساتھ عیاشیاں کرتے ہیں ان کو ہر عورت بدکار ہی لگتی ہے. شاہد آفریدی بھی اسی قسم کی باتیں کرتا ہے.
 
balanced

MPA (400+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

would you please highlight the language you find abusive???????

quote_icon.png
Originally Posted by balanced
سارے مردوں کو مشورہ دینے سے پہلے اپنی بیوی کو تبلیغ کرو جس پر تمہیں شک ہے کہ وہ کہیں بھاگ جائے گی۔

ہمارے ایک عزیز ہیں جن کی چار بیٹیاں ہیں اور ان کو فالج ہو گیا ہے۔ وہ خود گاڑی چلا کر اپنے کام کرلیتی ہیں۔ اور اپنی عزت و ناموس بھی قائم رکھی ہوئی ہیں ۔ اگر اس مولوی کی باتوں میں آتیں تو کسی بس، ویگن یا رکشہ ڈرائیور کی ہوس زدہ نظروں سے نہ بچ پاتیں۔

Sure you disagree what he is saying and you and everyone else has the right to disagree.. but when you start criticizing him with the language you used......I felt you are going in the wrong direction.
ISLAM tells us not to hate someone..but to hate the actions by someone.
BTW, I disagree with him as well...as everyone has different circumstances and therefore can teach his wife to drive.
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: کیا یہ گستاخی نہیں ھے

Shaitani Ghulam Channel should ask him about the reference instead of blaming him for blasphamy
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
Re: کیا یہ گستاخی نہیں ھے

نا کرو شئیر بھائی یہ لوگ اس کی حمایت میں یہ بھی کہہ جائیں گے کہ معاذاللہ نبی pbuh سے گناہ ہوئے
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
Re: کیا یہ گستاخی نہیں ھے

Shaitani Ghulam Channel should ask him about the reference instead of blaming him for blasphamy

دیکھا نا ایک تیس مار خان آ گیا اس کی ھمایت میں
فرقہ پرست لوگ ہیں یہ
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مردوں اپنی بیوی کو کبھی گاڑی چلانا نہ سکھا

:lol:مولویوں کبھی ,,,,,,,ہوائی جہاز,,,, کا اکیلے سفر نہیں کرنا

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: