مردم شماری کے نتائج کا قومی اسمبلی میں صوبوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر کیا متوقع اثر پڑے کا اس کا ایک جائزہ پیش خدمت ہےقومی اسمبلی کی کل ٣٤٢نشستیں ہیں۔ ان میں سے ٢٧٢پر براہراست انتخاب ہوتا ہے، ٦٠نشستیں خواتین کے لئے مخصوص ہیں اور دس اقلیتوں کے لئے
خواتین کی نشستیں بھی صوبوں کےدرمیان تقسیم کی جاتی ہیں لیکن اقلیتوں کی نشستیں تقسیم نہیں ہوتیں۔ اس طرح کل ٣٣٢شستیں صوبوں میں تقسیم ہوتی ہیں
قومی اسمبلی میں صوبوں کے درمیان نشستوں کی موجودہ تقسیم اس طرح سے ہے

نئی مردم شماری سےبنجاب کی نشستوں میں کمی، کےپی،بلوچستان اوراسلام آباد کی نشستوں میں اضافہ اور سندھ فاٹا کی نشستوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی2017 کی مردم شماری کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کی صوبوں کے درمیان تقسیم کچھ اس طرح ہوگی

خلاصہ یہ کہ پنجاب کی ٩ نشستیں کم ہوں گی، جن میں سے ٥ کےپی، ٣ بلوچستان اور ١ اسلام آباد کے حصے میں آئیں گیپنجاب کی نشستوں میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ نتائج کے مطابق پنجاب کی آبادی میں اضافہ کےپی اور بلوچستان کی نسبت کم تیزی سے ہوا ہےاس ٹیبل کے آخری کالم میں گزشتہ انیس سالوں میں ہونے والا آبادی کا اوسط اضافہ دیا گیا ہے، پنجاب میں ہونے والا سالانہ اضافہ سب سے کم ہے

میڈیا کی طرف سے مجھے اس قسم کے تجزیے کا انتظار تھا، کچھ سامنے نہ آنے پر خود ہی تحقیق کرنا پڑی جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی۔ توجہ کا شکریہ
Source
Last edited by a moderator: