جو قومیں اساتذہ کا احترام نہیں کرتی وہ زوال پذیر ہی رہتی ہیں
یہ سچ ہے کہ اس ملک کے گھٹیا نظام کی وجہ سے اساتذہ کی بہت بڑی تعداد سفارشی اور خلاف میرٹ بھرتی ہوئی ہے
لیکن اچھے اساتذہ بھی موجود ہیں
اساتذہ کے علاوہ یہ انسان بھی ہیں ، قومی فریضے کے لئے جب یہ لوگ آپ کے گھروں میں اتے ہیں ، انہیں اور کچھ نہیں تو مہمان سمجھ کے ہی تھوڑی عزت دے دیں