مردان:نازیبا حرکات،ہراسگی سے تنگ آکر 16 سالہ لڑکی نے لڑکے پر فائرنگ کردی؟

police-line-m.jpg


مردان میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کرنےو الے لڑکے پر فائرنگ کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مردان میں پیش آیا جہاں کی رہائشی لڑکی نے 20 سالہ عباس کو بھائی کی پستول سے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے، لڑکی نے الزام لگایا کہ عباس اسے مسلسل چھیڑنے اور ہراساں کرنے کی کوشش کررہا تھا۔


لڑکی کی فائرنگ سے عباس زخمی ہوگیا جس کے بعد اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق گولی لڑکے کے سینے کی طرف چلائی گئی جس سے وہ زخمی ہوا۔

مردان کے تھانہ کاٹلنگ میں لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

دوسری جانب لڑکی کے بھائی نے موقف اختیار کیا ہے کہ کھیتو ں میں کام کرنے والی اس کی بہن کو گزشتہ کئی دنوں سے عباس کی جانب سے چھیڑ چھاڑ کا سامنا تھا، عباس نہ صرف لڑکی کو تنگ کررہا تھا بلکہ نازیبا حرکات کرتے ہوئے لڑکی کو پیسے دینے کی پیشکش بھی کررہا تھا جس پر میری بہن نے اسے گولی مارکر زخمی کردیا۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہمارے معاشرے میں لڑکیاں لڑکوں کی بلیک میلینگ اور چھیڑ چھاڑ سے تنگ آگر خود کشی کرنے کی بجائے یہ طریقہ اختیار کریں تو بہترین نتیجہ نکلے گا۔
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Result is se b ziada worse ho sakte hain. larkian apni izzat k lie is had tak a gai hain. Indian aur pakistan me kia farak reh jata ha. izzat to kahin mahfooz ni. udher hindu loot rahay, idher Alhamdulillah apne muslim bhai.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Well done, Police ya Judges nay to kuch karna nahin, ab awam ko khud hi insaf karna ho ga.

Lakin in corrupt judges ka kia karain, jo paisay lay lay kar mujrimo ko chori ja rahay hain ?
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
یہ تو ابھی ثابت ہونا ہے کہ لڑکے نے چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ لڑکی ہی دو نمبر ہو۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ابھی ثابت ہونا ہے کہ لڑکے نے چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ لڑکی ہی دو نمبر ہو۔
دو نمبر لڑکیاں گولی نہیں چلاتیں کوی دوسرا پکڑ لیتی ہیں ویسے بھی لڑکی دو نمبر ہو تو لڑکوں کی کمی نہیں ہوتی کم از کم جوانی برقرار رہنے تک
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
دو نمبر لڑکیاں گولی نہیں چلاتیں کوی دوسرا پکڑ لیتی ہیں ویسے بھی لڑکی دو نمبر ہو تو لڑکوں کی کمی نہیں ہوتی کم از کم جوانی برقرار رہنے تک
کہنے کا مطلب ہے کہ بلاوجہ لڑکے کو صرف لڑکا ہونے کی وجہ سے مجرم بنا دینا بھی ٹھیک نہیں۔ معملے کی تفتیش ہونی چاہیے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لڑکا ڈاکٹر ایڈم کا نواسا ہے
لڑکی نے گولی مار کے کوئی نیا سوراخ نہیں کیا
بس پہلے والا سوراخ مذید کشادہ کر دیا

ڈاکٹر ایڈم کو سمجھ نہیں آ رہی کہ نواسے کا علاج بواسیر کے ڈاکٹر سے کروائے یا موچی سے ٹانکے لگوائے؟؟
لگتا ہے آپ اپنا تجربہ بیان کر رہے ہیں۔ آپ کے ساتھ حادثہ کب ہوا اور سوراخ کتنا بڑا بنا؟ تصویر بھی شئر کر دو تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے آپ اپنا تجربہ بیان کر رہے ہیں۔ آپ کے ساتھ حادثہ کب ہوا اور سوراخ کتنا بڑا بنا؟ تصویر بھی شئر کر دو تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
گھر جا کے بہن کی دیکھ لینا
اگر سوراخ کا سائز ماپنا ہو تو فیتا لیکر اندر جانا
اور ہاں، باہر کسی کو بٹھا جانا کہ گاہکوں کو تب تک روکے رکھے جب تک تم نکل نہ آؤ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
گھر جا کے بہن کی دیکھ لینا
اگر سوراخ کا سائز ماپنا ہو تو فیتا لیکر اندر جانا
اور ہاں، باہر کسی کو بٹھا جانا کہ گاہکوں کو تب تک روکے رکھے جب تک تم نکل نہ آؤ
وہ تو تیرا کام ہے نا؟ کیوں حریرہ نہیں کیا تو نے؟ تو ضرور جہنم میں جائے گا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
These type of low life losers are on my permanent ignore list. Its below my dignity and honor to stoop to their level. That's why I do not bother to unignore them to see what they are saying.
Their behavior on the public forums reflect the teachings they received from their parents.