مراکش کا ولی عہد

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

ویڈیو دیکھنے کے بعد بڈھی مریم ولی عہد نوونیان
اور
بلو شیر خانی ولی عھد و گدھی نشین

مجاواران و جانواران گھڑی خدا بخش

:lol: :lol: :lol:
حسد و صدمے سے بیہوش
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

Its good to know he is being trained from a young age.
Zardari should have trained Bilawal too in his young age.
He had no time from making money, left Bilawal alone, him ending in bad company which turned him
into a Billo!!...(bigsmile)
 
Kahlown

Senator (1k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

yeh bhi koi muslamano wali harkut to kar nahi rahay. Baighairat subordinates.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

اسلامی دنیا کا ایک المیہ ،مطلب یہ قوم ابھی تک کئی سال ملوکیت کا شکار رہے گی ،عالم عرب اور المغرب دونوں کو اس طرف سوچنا چایئے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دوسرا المیہ جمہوریت جس کے نتیجے میں بھٹو یا زرداری ہی منتخب ہو سکتے ہیں
 
خلافت بھی صرف امیدوں سے قائم نہیں ہو گی ،جمہوری راستہ ملوکیت سے کم برا ہے ،پاکستان میں تو مارشل لاء ملوکیت کو بھی مات دے جاتا ہے ،اس لئے چاہئے کیسے بھی ہو برائے کے خلاف ہر صورت باہر نکلنا ضروری ہے ،چاہئے الیکشن کا طریقہ ہی کیوں نہ ہو اس ملک میں،ویسے جن کو اسلامی نظام پسند نہ ہو وہ سب اس کے خلاف اکھٹے ہو جاتے ہیں ،صرف اسلام پسند طبقہ نہیں ،یہ بھی ایک المیہ ہے
 
الله آپ کی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے
 
Awanabadi

MPA (400+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

دوسرا المیہ جمہوریت جس کے نتیجے میں بھٹو یا زرداری ہی منتخب ہو سکتے ہیں

مسلہ جمہوریت نہیں بلکے شعور اور تعلیم کی کمی ہے، یہاں تو خلافت کے امیدوار بھی زید حمد اور مولانا فضلررحمان جیسے ہیں ، اب چاہے آپ کسی جمہوری طریقے سے بھٹو زرداری نواز کو منتخب کریں اور پھر زید حامد اور دیگر کو چن لیں. تبدیلی نہیں اے گی . معاشرے کی مجموعی سوچ کی تعمیر کے بغیر سب بے سود ، اور شعور اور آگہی ہو تو جمہوریت یا خلافت سب اچھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

مسلہ جمہوریت نہیں بلکے شعور اور تعلیم کی کمی ہے، یہاں تو خلافت کے امیدوار بھی زید حمد اور مولانا فضلررحمان جیسے ہیں ، اب چاہے آپ کسی جمہوری طریقے سے بھٹو زرداری نواز کو منتخب کریں اور پھر زید حامد اور دیگر کو چن لیں. تبدیلی نہیں اے گی . معاشرے کی مجموعی سوچ کی تعمیر کے بغیر سب بے سود ، اور شعور اور آگہی ہو تو جمہوریت یا خلافت سب اچھا
معاشرے کی مجموعی سوچ میں تبدیلی کے بغیر دھکے سے آئی جمہوریت کا حشر افغانستان، عراق حتی کے مصر میں بھی دیکھ لیا
 
Awanabadi

MPA (400+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

معاشرے کی مجموعی سوچ میں تبدیلی کے بغیر دھکے سے آئی جمہوریت کا حشر افغانستان، عراق حتی کے مصر میں بھی دیکھ لیا

پھر جمہوریت بیچاری کو کیا کوسنا ، جتنی دست درازی ہمارے ہاں جمہوریت کے ساتھ ہوئی ہمیں تو ترس کھانا چاہے جمہوریت پر .
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

پھر جمہوریت بیچاری کو کیا کوسنا ، جتنی دست درازی ہمارے ہاں جمہوریت کے ساتھ ہوئی ہمیں تو ترس کھانا چاہے جمہوریت پر .
جب لوگ قسمیں کھا کر دھکے کو جمہوریت قررا دینے لگیں تو انہے دھکے اور جمہوریت کا فرق بتانا پڑتا ہے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

اسلامی دنیا کا ایک المیہ ،مطلب یہ قوم ابھی تک کئی سال ملوکیت کا شکار رہے گی ،عالم عرب اور المغرب دونوں کو اس طرف سوچنا چایئے

الحمداللہ عرب کی ملوکیت میں وہ سکون ہے کہ اپنےملک کی جمہوریت کی فرعونیت رلاتی رہتی ہے ۔
 
mkiani

Senator (1k+ posts)
Yes well done Morocco, keep worshiping humans instead of your creator.
All the teaching of Islam wasted.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مراکش کے ولی عہد محترم

الحمداللہ عرب کی ملوکیت میں وہ سکون ہے کہ اپنےملک کی جمہوریت کی فرعونیت رلاتی رہتی ہے ۔

میرے خیال میں فرق صرف یہ ہے کہ وہ فوجی نہیں ہیں ،ویسے جہاں دولت کی ریل پھیل ہو اور ساتھ ملوکیت کو تحفظ دینا ہو وہاں لوگوں کو مطمئن رکھنا ملوکی حکران زیادہ ضروری سمجھتے ہیں جمہوریت میں کم از کم سب بات ضرور کر سکتے ہیں ،جہاں تک پاکستان کا تعلق ہیں ،نہ ہم جمہوری ،نہ ملوکی ،نہ فوجی ،ایک ہجوم ہے صرف عوام کا ،جس کا جی چاہئے ہانک کر لے جاتا ہے