ہر کسی کا نقاب اتر رہا ہے ہر کسی کا باطن اللہ مخلوق پہ کھول رہا ہے کوئی فرضی جمہوری تھا تو کوئی انسانی حقوق کا جعلی چیمپئن کوئی آئین کا خود ساختہ ابا بنا ہوا تھا تو کوئی نسوانی حقوق کی بی اماں کوئی انصاف کا ماما تھا تو کوئی عدل کا تایا آج ایک عمران خان نے اللہ کی مدد سے سب کہ سب کو بیچ چوراہے کھڑا کر کہ بینقاب کر دیا ہے جعلی کھالیں جعلی چوغے جعلی ماسک سب اترے پڑے ہیں دھوتیاں ہواؤں نے اڑا ڈالی ہیں پہلے حماموں میں ننگے تھے آج گلی محلوں میں بے لباس اپنی اصل بھیانک شکلوں اور نیتوں کے ساتھ کھڑے ہیں دیکھ لیں انکے اصل چہرے مکروہ بد صورت متعفن گلے سڑے مسخ شدہ اناؤں اور مفاد کے لاشے
https://twitter.com/x/status/1671932034577580052
I wrote this before if Pakistanis won't come out as Iranians in 79 they will end up like Egyptians under Sisi. And Shah Iran was much ruthless than this Pakistani regime.