اگر مرد سعید کو وائس چیئرمین بنا دیا جائے تو اس سے اچھا فیصلہ نہیں ہوسکتا اس فیصلے کو خوش آمدید کہا جائے گا مراد سعید محنتی انسان ہے اور پی ٹی آئی سے محبت کرتا ہے میں نے ہمیشہ دیکھا کہ اپوزیشن نے مراد سعید کو نشانے پر رکھا اس کا مطلب ہے وہ اس کو نہیں خرید سکے کے پی کے میں جن لوگوں نے کرپشن کی وہ بک گئے شاہ محمود کو میں نے پچھلے دس سال میں دو تین دفعہ ہی سنا ہے ایک دفعہ اس کا انٹرویو سنا ایک دفعہ جب کسی جلسے میں خطاب کر رہا تھا میں نے اسے سنا مجھے کچھ زیادہ امپریس نہیں کر سکا خاص طور پر جس دن عمران خان گرفتار ہوا تھا اس دن تو اس کی باتوں سے صاف ظاہر ہو رہا تھا کہ یہ بکا ہوا ہے خیر مراد سعید اچھی چوائس ہے ، حماد اظمر اور مراد سعید دونوں اچھی چوائس ہیں