دینی لحاظ سے کوڑے صحافیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو دین اور مذہب کا فرق بھی معلوم نہیں ، اس لئے یہ صاحب ہر وقت کسی نہ کسی بیان کو پکڑ کر اپنی خلش کا اظہار کرتے رہتے ہیں ، اسلام حکومت کیلئے ہے ، صرف عبادت کیلئے نہیں ہے ، یہ دینی جماعت تبدیلی کی بات کرتی ہے تو نظام کی تبدیلی نہ کے چہروں کی تبدیلی