شیر اپنی صفات کی وجہ سے شیر کہلاتا ھے اور گیدڑ اپنی بزدلانہ عادات کی وجہ سے گیدڑ کا خطاب پاتا ھے۔
گیدڑ کے ہاں پہلی نرینہ اولاد ہوی تو اس نے نومولود کا نام شیر رکھ دیا۔بات مشہور ھوگئ کہ گیدڑ کے ھاں واقعی شیر پیدا ھوگیا ھے۔پھر جعلی شیر کا یہ بچہ جوان ھوا تو شیر کی آواز میں دھاڑنا بھی شروع کردیا۔اور لوگوں نے متاثر ھو کر اسے جنگل کا بادشاھ چن لیا۔اب یہ گیدڑ نما شیر اس جنگل کا بادشاھ ھو کر بھی ڈرتا رھتا ھے
خود تو اپنی بل(جاتی عمرہ پیلس) میں گھسا رھتا ھے اور نہتے عوام کو جنگل کے باقی درندوں کے آگے کھلا چھوڑ چکا ھے۔جنگل کے باسیوں نے دو چار درندے اپنی محنت سے پکڑ کر اس کے حوالے کیے پر یہ ان کو سزا دینے سے بھی ڈرتا ھے۔
طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش روکے جانے پر حکومتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئ۔
حکمران خود بنکرز میں بیٹھ کر بھی خوفزدھ ھیں اور عوام کو گلیوں محلوں میں مرنے کیلیے نھتا چھوڑ دیا ھے۔