PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

مذاکرات ناکام
نواز لیگ کی ہٹ دھرمی اس ملک کو تباہی کے دھانے لے آئی۔ معیشت کو کھربوں کا نقصان ہوچکا، آج لاکھوں ٹرانسپورٹرز سے مزید کنٹینرز کھینچ کر اسلام آباد لا کر کھڑے کر دئِے گئے۔ دارلحکومت ایک جیل خانہ کا منظر پیش کر رہا ہے
جنرل راحیل شریف پاک فوج کو تیار کر لیں۔ نواز شریف اور ان کے غنڈے تیاری کر چکے ہیں
نوازشریف کروڑوں روپے بانٹ کر دھشتگردوں کو اسلام آباد کے گردونواح میں جمع کر رہے ہیں۔ انہوں نے مولانافضل الرحمن کو گرین سگنل دے دیا گیا کہ اسلام آباد پر حملہ کرو۔ پورا اسلام آباد رہائشی علاقوں سمیت سیل کر دیا گیا ہے، لاکھوں کنٹینر کھڑے کر کے.
سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس سیاسی معاملے کو شیعہ سنی فساد کرانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کو میدان میں لایا گیا۔ موبائل سروس بند کر دی گئی -
امریکہ پاکستان کے ٹکڑے کرنا چاھتا ہے اور نواز شریف ان کا مقصد پورا کرنا چاھتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے نواز کا کام ہوجائے گا۔ شہباز شریف گرفتاری دے دو، تم نے چودہ قتل کروائے یہ کوئی معمولی واقع نہیں، تم نے حکومتی مشینری پاکستانیوں کے قتل کے لئے استعمال کی۔ اس کا جواب دینا پڑے گا۔
دھاندلی ہوئِ ,آئین توڑا گیا، نواز نے دلچسپی نہ لی وہ اپنے اقتدار کے نشے میں مگن رہا۔ نہ پارلیمنٹ خود آیا نہ کبھی پارلیمنٹ میں احتجاج کرنے والوں کو سنا۔
فوج تماشائی بنی ہے۔ ملک کو بچانا ہے تو بھاڑ میں گئی جمہوریت۔ گرفتار کرو نواز شریف کو اور ان کے تمام احمق سیاستدانوں کو۔ جنہیں ملکی مفاد سے زیادہ نوازشریف کا مفاد پسند ہے
کراچی، لاہور، اسلام آباد ، کوئٹہ، فیصل آباد، سیالکوٹ ، ملتان اور بہت سے دوسرے علاقے اس وقت حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا بہترین منظر پیش کر رہے ہیں۔ جلسوں میں موجود تحریک انصاف کے شرکاہ اپنے بجلی گیس کے بل ساتھ لائے اور میڈیا کے سامنے پھاڑ رہے ہیں
اگر کسی بھی ریلی پر حملہ ہوا تو پھر پاکستان کا اللہ حافظ ہوگا اور نوازشریف تمہیں وزیر اعظم ہاوس سے عوام گرفتار کرے گی
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور شریف بھائیوں کو سبق آموز سزا دے- آمین
Last edited: