F forzeb Minister (2k+ posts) Sep 4, 2014 #2 Ameen ........ Allah hum sub ko huq or such ka rasta dikhaey
hmkhan Senator (1k+ posts) Sep 4, 2014 #4 سبحان اللہ! سب سے پہلے تو اس حدیث شریف پر عمل کرتے ہوئے قیصر مرزا اب تک تم نے جھوٹ بول کر کینیڈین گورنمنٹ سے ویلفیر کی مد میں جو خیرات اکٹھی کی ہے وہ کینیڈین حکومت کو واپس کرو اور آئیندہ اپنی محنت مشقت سے حصول رزق حلال کی سبیل پیدا کرو کیا سمجھے
سبحان اللہ! سب سے پہلے تو اس حدیث شریف پر عمل کرتے ہوئے قیصر مرزا اب تک تم نے جھوٹ بول کر کینیڈین گورنمنٹ سے ویلفیر کی مد میں جو خیرات اکٹھی کی ہے وہ کینیڈین حکومت کو واپس کرو اور آئیندہ اپنی محنت مشقت سے حصول رزق حلال کی سبیل پیدا کرو کیا سمجھے