مخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس کی پرائز بانڈ کی مثال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس قاضی فائز عیسی کے دلچسپ ریمارکس

اگر ایک بندہ روز صبح اٹھ کر کہے میرا پرائز بانڈ نکل آئے میرا پرائز بانڈ نکل آئے اور اس نے پرائز بانڈ خریدا ہی نہ ہو تو کیا اس کا پرائز بانڈ نکل سکتا ہے؟ جب خریدا ہی نہیں تو کیسے نکلے گا؟ جب آپ نے مخصوص نشستوں کے لئے اپلائی ہی نہیں کیا تو کیسے ملیں گی؟
https://twitter.com/x/status/1805508775429705807 https://twitter.com/x/status/1805509588084531689 https://twitter.com/x/status/1805513567430377565 https://twitter.com/x/status/1805525929214853524
 
Last edited by a moderator:

Azpir

Senator (1k+ posts)
جسٹس قاضی فائز عیسی کے دلچسپ ریمارکس

اگر ایک بندہ روز صبح اٹھ کر کہے میرا پرائز بانڈ نکل آئے میرا پرائز بانڈ نکل آئے اور اس نے پرائز بانڈ خریدا ہی نہ ہو تو کیا اس کا پرائز بانڈ نکل سکتا ہے؟ جب خریدا ہی نہیں تو کیسے نکلے گا؟ جب آپ نے مخصوص نشستوں کے لئے اپلائی ہی نہیں کیا تو کیسے ملیں گی؟
https://twitter.com/x/status/1805508775429705807 https://twitter.com/x/status/1805509588084531689 https://twitter.com/x/status/1805513567430377565
This is just a dump example and this person is sitting on the highest judicial position. Unbelievable. No wonder Pakistan's judicial system is corrupt and lowest in all criteria.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi fraud apna bond nikal raha hay kharaday begair. Sehee missal apnay per fit key hay is fraudaya na.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
This is just a dump example and this person is sitting on the highest judicial position. Unbelievable. No wonder Pakistan's judicial system is corrupt and lowest in all criteria.
Apni extension main padrra houya hay, he dam care about other things.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر میں وکیل ہوتا تو اسے جواب دیتا کہ ایک مرتبہ تو تمھارا بھی پرائز بانڈ نکلا تھا جب تم رات کو ایک عام وکیل تھے اور صبح بلوجستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بن گئے تھے ؟ کیا تم نے بلوجستان ہائیکورٹ میں بطور جج ایک دن گزارا تھا؟ یا تم اسکے اہل تھے؟
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یدی دیا اگر پی ٹی آئی نے پرائز بونڈ نہیں خریدا تو جس پارٹی نے سترہ سیٹ یا ایک سیٹ جیتی ہے انکی ماں کے ان یاروں نے پرائز بونڈ خریدا تھا ؟ اگر انکو نہیں مل سکتی تو انکئ جگہ کسی ماں کے گھوڑے کو کیسے کوئی ماں کا گھوڑا دے سکتا ہے یدی نا مایک
 

Masud Rajaa

Siasat member
simon cowell facepalm GIF