Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805490959859245517
جسٹس عائشہ ملک کے اہم ترین سوالات، 5 منٹ کی زبردست بحث نے کیس واضح کردیا
آپ کو ایکسٹرا مخصوص نشستیں کیسے ملیں؟ جسٹس عائشہ ملک کا اہم سوال
وکیل مخدوم علی خان کا بار بار لسٹ جمع کرانے کا حوالہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کیا ہم آئین دوبارہ لکھنا شروع کردیں؟
بطور چیف جسٹس آپ متناسب نمائندگی سمجھا دیں، جسٹس عائشہ ملک
آئین میں پہلے سے درج متناسب نمائندگی کا فارمولا سمجھائیں، جسٹس عائشہ ملک

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fTeLK0B.jpeg