مخصوص نشستیں نہ دینے کافیصلہ،صحافیوں کی الیکشن کمیشن کے فیصلے پر شدید تنقید

14eccctnqqeeedddd.png

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے، فیصلے پر سینئر صحافیوں کی جانب سے ردعمل سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور ، اقلیتی نشستوں کی مستحق نہیں ہے، لہذا سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہیں کی جاسکتیں۔

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے، سینئر صحافی و کورٹ رپورٹر مطیع اللہ جان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے سنی اتحاد کونسل کو خواتین کی مخصوص نسشتیں دینے سے انکار کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہی طے ہو گا اور ضروری نہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی بنچ کا حصہ ہوں، صدارتی انتخاب کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط کیا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1764636179045994829
سینئر تجزیہ کار اور قانونی ماہر ریما عمر نے کہا کہ آج کے آرڈر میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فاٹا کے انضمام کے بعد خیبر پختونخوا سمبلی میں مخصوص نشستیں بی اے پی کو الاٹ کرنے کے معاملے میں کمیشن کی رہنمائی کیلئے کوئی دستاویزات جمع نہیں کروائی۔

انہوں نے حقائق پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 2019 میں بی اے پی کوئی نشست نہیں جیت سکی تھی تاہم بعد میں تین آزاد امیداروں نے بی اے پی جوائن کی جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے بی اے پی کو ایک مخصوص نشست الاٹ کردی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1764676754428305843
کورٹ رپورٹر حسنات ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کے نتیجے میں ایک اور پیش رفت سامنے آگئی، پہلے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لیا گیا اور انہیں مخصوص نشستیں دینے سے بھی انکار کردیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1764637497907089700
صحافی ثاقب بشیر نے کہا کہ تاریخ میں 13 جنوری کا سپریم کورٹ کا فیصلہ یادرکھا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1764632689838272571
اینکر طارق متین نے کہا کہ اس فیصلے سے اطمینان نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی کو لائن میں کھڑا کرکے گولیوں سے بھون ڈالیں، ہوسکتا ہے ایسے تسلی ہوجائے، مینڈیٹ چور تو پہلے ہی پہنچ گئے تھے کہ یہ نشستیں ہمیں دیدیں۔

https://twitter.com/x/status/1764635779018391968
اینکر پرسن ثمینہ پاشا نے کہا کہ انٹراپارٹی الیکشن کروانے کی شق پر عمل نا کرنے پر پی ٹی آئی کو سخت سزا دی گئی جو آج بھی جاری ہے،فارم 45 پندرہ دنوں میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی شق پر تین ہفتوں میں عمل درآمد نہیں ہوا،الیکشن کمیشن کو سزا کون دے گا۔

https://twitter.com/x/status/1764622141025112502
پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید خان نے کہا کہ سینیٹ میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کم کرنے کیلئے مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، کہیں سارے غداروں کو پھانسی چڑھانے کی قرارداد ہی منظور نا کرلیں۔

https://twitter.com/x/status/1764637597689868507
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جسٹس منیر حرام زادے فراڈئے کی بدروح جنرل یحئی کی بدروح اور راجہ سلطان کنجر مل کر اس ملک کو چکلے کی طرح چلا رہے لگتا ہے ساری عمر اسی کام کی مہارت میں گزار دی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک تھپڑ کا جواب گھونسے سے اینٹ کا جواب پتھر سےاور پتھر کا جواب چٹان سے نہیں دیا جائے گا پی ٹی آئی والے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے عوام کو نکالو پیارے پیارے اجتجاج کے لئے نہیں بلکہ سنگین اجتجاج کے لئے ورنہ اس طرح قیامت تک مسئلہ حل نہیں ہوگا جرنیلوں کو بتاؤ کہ انصافی ممی ڈیڈی نہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر فولاد بھی ثابت ہو سکتے ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے فیر الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر کے اسٹے آرڈر لے لیا جائے، نہ ہی پھر سینیٹ کے الیکشن ہونگے اور نہ ہی صدر ہی چنا جائے گا۔
 

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Malik Riaz vs Asim Munir..... now this is the battle being played in Pakistan as Asim & Nawaz have refused to entertain Malik Riaz
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj apni B ka zour lagaa lou. Yeh generation tumein jhoota dikhaa rahi hai insha aa Allag agli generation tumein jhootey maarey gim
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک تھپڑ کا جواب گھونسے سے اینٹ کا جواب پتھر سےاور پتھر کا جواب چٹان سے نہیں دیا جائے گا پی ٹی آئی والے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے عوام کو نکالو پیارے پیارے اجتجاج کے لئے نہیں بلکہ سنگین اجتجاج کے لئے ورنہ اس طرح قیامت تک مسئلہ حل نہیں ہوگا جرنیلوں کو بتاؤ کہ انصافی ممی ڈیڈی نہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر فولاد بھی ثابت ہو سکتے ہیں




اتنا غصہ کاھے کو کرے ھے یار ۔ عدالتیں آزاد ہیں نا جگر ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا غصہ کاھے کو کرے ھے یار ۔ عدالتیں آزاد ہیں نا جگر ۔
چھوڑ یار پاکستان میں عدالتیں نہیں ہیں گندالتیں ہیں گند آزاد ہو تو تعفن پھیلاتا ہے
 

Back
Top