Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ساری گیم ہی 78 نشستوں کی ہے قاضی کو مخصوص نشستوں کے بینچ کا حصہ نہیں ہونا چاہیئے تھا حکومت کو اگر 78 سیٹیں مل گئیں تو قاضی ڈائریکٹ بینیفیشری ہو گا، خود 3 سال اور اسی تناظر میں ہائیکورٹ کے ججز کو 2، 2 سال ایکسٹینشن رشوت کےطور پر دی جائے گی۔ ~ اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1805321947204763704
قاضی فائز عیسی نے سوال پوچھا کہ آپ لوگ پی ٹی آئی میں کیوں نہیں گئے آپ نے سنی اتحاد کونسل کیوں جوائن کی ! فہد حسین ۔
چیف جسٹس کون ہوتا ہے یہ سوال پوچھنے والا یہ میری مرضی ہے کہ میں پی ٹی آئی میں جاؤں یا سنی اتحاد کونسل میں ! اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1805258194005934150 https://twitter.com/x/status/1805314301537779784

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sbyxC3M.jpeg
Last edited by a moderator: