Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے جو تشریح کردی کہ آپ آزاد امیدوار ہیں اور اب آپ انکا مذاق اڑا رہے ہیں،،ایسا نہیں ہوسکتا جو آپ نے تشریح کی انہوں نے اس کے مطابق عمل کیا،،جسٹس منیب فاروق کے سوالات پر الیکشن کمیشن وکیل لاجواب۔
https://twitter.com/x/status/1806251639407305167
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی بنچ کو مطمئن کیا، وکیل سکندر بشیر
ایسا نہ کہیں کہ پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ دے دیا تو بس ہو گیا، جسٹس منیب اختر
میں یہ کہہ رہا ہوں کہ پشاور ہائیکورٹ کے پانچ ججز ہمارے فیصلے کو برقرار رکھ چکے، وکیل الیکشن کمیشن
ہم پشاور ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے فیصلے کے پابند نہیں، جو اصل مسئلہ ہے ہم نے اسے دیکھنا ہے، سوال یہ ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کو ڈس فرنچائز کیسے کر سکتا ہے؟ الیکشن کمیشن نے کب اور کہاں بیٹھ کر فیصلہ کیا انتخابی نشان نہیں ہو گا تو پی ٹی آئی جماعت نہیں ہوگی؟ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے اور اس میٹنگ کا ریکارڈ دکھائیں، جسٹس منصور علی شاہ
میں ریکارڈ دیکھ کر بتاوں گا، وکیل الیکشن کمیشن
یہ بھی بتائیں الیکشن کمیشن کا اختیار کیا کسی امیدوار کو آزاد ڈکلئیر کرنے کا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1806238332646498430
قانون کی کوئی ایک شِق دکھا دیں کہ الیکشن کمیشن نے ان امیدواروں کو کیسے آزاد ڈکلئیر کیا، جسٹس جمال خان مندوخیل
الیکشن کمیشن نے محض انتخابی نشان نہ ہونے پر ایک سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر رکھا؟ جسٹس منصور علی شاہ
اس کا مطلب ہوا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے بڑی پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا، اب انتخابی نشان کا فیصلہ دینے والا بنچ آپ کو خود بتا رہا ہے آپ کی تشریح غلط تھی، جسٹس اطہر من اللہ
یہ صرف آبزرویشنز ہیں ابھی اس سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں آیا، انتخابی نشان والے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل زیر التواء ہے، وکیل الیکشن کمیشن
ہم ایک اپیل سن رہے ہیں ہمارے سامنے انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا معاملہ نہیں، جسٹس امین الدین
اس کے باوجود ہمارے سامنے 90 فیصد دلائل انتخابی نشان پر ہو رپے ہیں، جسٹس امین الدین
سوال یہ ہے الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کو ڈس فرنچائز کیسے کر سکتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ
الیکشن کمیشن نے کب کہاں بیٹھ کر فیصلہ کیا انتخابی نشان نہیں ہو گا تو پی ٹی آئی جماعت نہیں ہو گی؟ جسٹس منصور علی شاہ
الیکشن کمیشن کے اس فیصلے اور اس میٹنگ کا ریکارڈ دکھائیں، جسٹس منصور علی شاہ

یہ بھی بتائیں الیکشن کمیشن کا اختیار کیا ہے کسی کو آزاد ڈیکلئیر کرنے کا؟ جسٹس جمال مندوخیل
وابستگی کا معاہدہ امیدوار اور جماعت کے درمیان ہوتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
آپ کوئی ایک قانون کی شق دکھا دیں الیکشن کمیشن نے انہیں کیسے آزاد ڈیکلئیر کر دیا؟ جسٹس جمال مندوخیل
اس کا جواب یہی ہے نا کہ آپ نے بس انتخابی نشان نہ ہونے پر اس جماعت کو الیکشن سے باہر رکھا؟ جسٹس منصور علی شاہ
بس ہمیں یہ بتا دیں الیکشن کمیشن نے کب کہاں بیٹھ کر یہ سوچا، جسٹس منصور علی شاہ
اس کا مطلب ہوا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا، جسٹس اطہر من اللہ
اب انتخابی نشان کا فیصلہ دینے والا بنچ آپ کو خود بتا رہا ہے آپ کی تشریح غلط تھی، جسٹس اطہر من اللہ
یہ صرف آبزرویشن ہیں ابھی اس متعلق کوئی فیصلہ نہیں آیا، وکیل الیکشن کمیشن
انتخابی نشان والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی زیر التوا ہے، وکیل الیکشن کمیشن
80 سے زائد امیدواروں کو، چھ امیدواروں نے سرٹیفیکیٹ اور ڈیکلریشن ایک ہی پارٹی کا بھی دیا لیکن چھ کو بھی الیکشن کمیشن نے آزادامیدوار قرار دےدیا، جسٹس یحییٰ آفریدی
مجھے بتائیں کاغذات نامزدگی واپس نہ لیں تو حلف کی کیا حیثیت ہے؟ میرے سوال کا جواب نہیں دیا جارہا، جسٹس عائشہ ملک
مجھے ایسا لگ رہا آپ نے شیکسپیئر کا ڈرامہ دیکھا ہے, جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ
چند امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لیے اور آزادامیدوار خود کو ظاہرکیا، وکیل سکندربشیر
آزادامیدوار سنی اتحاد میں شامل ہوئے، کیس میرا نہیں، سنی اتحاد کا ہے،وکیل سکندربشیر
دیکھنا ہوگا کہ اپیل میں سنی اتحاد نے کیا دلائل و حقائق سامنے رکھے، آزادامیدوار ہونے کے لیے پارٹی جوائن کرنا ضروری ہے،وکیل سکندربشیر
آزادامیدوار خود کو امیدوار نے ظاہرنہیں کیا، الیکشن کمیشن نے آزاد ڈیکلیئر کیا، جسٹس منیب اختر
الیکشن کمیشن نے امیدوار کو آزاد بنایا، الیکشن لڑا، پھر جماعت کے ساتھ منسلک ہونا چاہ رہے تو الیکشن کمیشن کہہ رہا کیسے شامل ہوسکتے؟ جسٹس منیب اختر
الیکشن کمیشن نے امیدوار کو آزادامیدوار کہا اور اب جب امیدوار اپنی پارٹی میں شامل ہونا چاہ رہا تو الیکشن کمیشن مذاق اڑا رہا، جسٹس منیب اختر
مجھے سننا پسند ہے، میرا اپنا دماغ بھی ہے لیکن وکیل کو سننا چاہتاہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
تحریک انصاف نظریاتی کا ٹکٹ تو کسی کو ملا ہی نہیں، وکیل سکندربشیر
کچھ حقائق واضح ہوتے جس کے لیے آپ کا یا میرا بولنا نہیں ضروری، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
الیکشن کمیشن کے عدالت کو فراہم کیے گئے دستاویزات میں تضاد ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فارم 33 الیکشن کمیشن بناتا جس میں امیدوار اپنا سرٹیفیکیٹ دیتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
حامد رضا نے شٹل کاک مانگا لیکن شٹل کاک تو الیکشن کمیشن کے پاس نشان دستیاب تھا ہی نہیں، وکیل سکندر بشیر
نشان نہ ملنے پر کسی امیدوار کا کیسے کسی پارٹی سے تعلق ٹوٹ سکتا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
الیکشن کمیشن سے کہاہے کہ 81 آزادامیدواروں کے کاغذات نامزدگی مجھے دیں ، وکیل سکندربشیر
تحریک انصاف کے فارم 66 بھی عدالت کو فراہم کردوں گا،وکیل سکندربشیر
حامدرضا نے کاغذات نامزدگی میں کہا میرا تعلق سنی اتحاد اور اتحاد تحریک انصاف سے ہے،وکیل سکندربشیر
حامدرضا کے دستاویزات میں کہا تحریک انصاف نظریاتی کے ساتھ منسلک ہوں،وکیل سکندربشیرڈ
تحریک انصاف نظریاتی مختلف سیاسی جماعت ہے جس کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں،وکیل سکندربشیر
حامدرضا کو ان ہی کی درخواست پر ٹاور کا نشان انتخابات لڑنے کے لیے دیاگیا،وکیل سکندربشیر
حامدرضا نے بطور آزادامیدوار انتخابات میں حصہ لیا،وکیل سکندربشیر
اردو والے دستاویزات میں تو حامد رضا نے نہیں لکھا کہ میں آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات لڑنا چاہ رہا ہوں ، جسٹس جمال مندوخیل
ایسا کیسے ہوسکتا کہ حامدرضا خود کو آزادامیدوار نہ کہیں، وکیل سکندربشیر
تحریک انصاف نظریاتی کا ٹکٹ حامدرضا نے جمع نہیں کروایا،وکیل سکندربشیر
حامدرضا نے منسلک ہونے کا سرٹیفیکیٹ تحریک انصاف کا دیاہے،وکیل سکندر بشیر
حامد رضا نے حلف لے کر کہا میں تو تحریک انصاف نظریاتی میں ہوں،وکیل سکندربشیر
آپ کے مطابق الیکشن کمیشن نے حامدرضا کو ٹاور کا نشان دیا، جسٹس منیب اختر
ریٹرننگ افسران بھی تو الیکشن کمیشن کے ہی آفیشلز ہیں، جسٹس منیب اختر
حامدرضا کی سب سے آخری درخواست پر الیکشن کمیشن نے عملدرآمد کیا،وکیل سکندربشیر
حامد رضا نے کس سیاسی جماعت سے خود کو منسلک کیا؟ جسٹس منیب اختر
جو ریکارڈ ہے ہمیں دکھائیں، ورنہ تو ہوا میں بات ہوگی، جسٹس منصورعلی شاہ
ڈی جی لاء نے روسٹرم پر مخصوص نشستوں کے حصول سے متعلق سنی اتحادکونسل کامنشور پڑھا
کیا الیکشن کمیشن ہر سیاسی جماعت کا منشور پڑھ کر انہیں مخصوص نشستیں دیتا ہے؟ جسٹس عائشہ ملک
مجھے ضروری لگا کہ سنی اتحاد کا منشور عدالت کے سامنے لایاجائے، وکیل سکندربشیر
کیا میں تمام پارٹیوں کا دیکھوں یا ایک پارٹی کا منشور دیکھوں؟ دیگر پارٹیوں کے منشور کو نظر انداز کیوں کروں؟ جسٹس عائشہ ملک
آپ کسی اور پارٹی کا منشور نہ دیکھیں، آپ میری بات سنیں، وکیل سکندر بشیر
سنی اتحاد کونسل کے پارٹی دستور میں یہ بات شامل ہے کہ کوئی بھی غیر مسلم اس جماعت کا رکن نہیں بن سکتا ! وکیل الیکشن کمشن ،
اسی طرح کی ایک شق جمعیت علمائے اسلام کے پارٹی دستور میں بھی شامل ہے کیا آپ نے انہیں مخصوص نشستیں نہیں دیں ؟ جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1806237889153417402
آپ نے صاحبزادہ حامد رضا کو آزاد ڈیکلیئر کیا اور جب الیکشن لڑنے کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی پارٹی جوائن کی تو آپ ان کا مذاق اُڑا رہے ہیں کہ یہ کیسا چیئرمین ہے ! جسٹس منیب اختر وکیل الیکشن کمشن پہ برہم
https://twitter.com/x/status/1806235484290429371
جسٹس منصور علی شاہ کے سوالات پر وکیل الیکشن کمیشن لاجواب، لا آفیسر سے مدد مانگی، لا آفیسر بھی جواب دینے سے قاصر
آپ نے کیسے آسان طریقے سے فیصلہ کردیا کہ بلے کا نشان نہیں تو اُمیدواروں کو آزاد کردیں، جسٹس منصور علی شاہ کا سادہ سوال۔۔۔!!!
آپ نے کب میٹنگ کرکے فیصلہ کیا کہ انکو آزاد ڈکلیئر کرنا ہے؟ منصور علی شاہ کا چیئرمین لا سے مکالمہ، چیئرمین لا نے کہا میں ریکارڈ چیک کر کے بتاوں گا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1806235676507336714
کچھ امیدواروں نے تحریری نہیں زبانی طور پر پر پارٹی وابستگی واپس لی، وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے 22 دسمبر کے فیصلے سے کنفیوژن پیدا ہوئی، جسٹس عائشہ ملک
پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتی تھی تو امیدوار پارٹی ٹکٹ کہاں سے لاتے؟ جسٹس عائشہ ملک
امیدوار بھی ایسے ہی کنفیوژ ہوئے جیسے الیکشن کمیشن ہے، جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1806227974607323424 https://twitter.com/x/status/1806228076239396909 https://twitter.com/x/status/1806234744310653076 https://twitter.com/x/status/1806239491729801495 https://twitter.com/x/status/1806246228721586523 https://twitter.com/x/status/1806245848868856240 https://twitter.com/x/status/1806243817567211926

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rwfqc9S.jpeg
Last edited by a moderator: