News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805948398723363027
https://twitter.com/x/status/1805951666061021331
مخصوص نشستوں کیلئے سُنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف اہل ہیں، مخصوص نشستوں کیلئے سُنی اتحاد کونسل فہرست دینے کیلئے تیار ہے، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کی فہرست دینے کی اجازت نہیں دی گئی، تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست سُپریم کورٹ میں دائر کردی، اپیلوں کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پر الزامات لگائے، الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے حوالے سے الزامات حقائق کے برعکس ہیں، سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف کو فریق بنایا جائے،استدعا۔
https://twitter.com/x/status/1805951666061021331