مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ: چیف جسٹس کی شمولیت پراعتراض کی خبر جعلی قرار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1796829756803141713
جیو کی خبر جعلی نکلی , ایڈووکیٹ جنرل کے پی فیصل اتمان خیل نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض کی خبر کو جعلی قرار دے دیا "حکومتی چینلز کی طرف خلیج پیدا کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے جیو کو کال کرکے تردید بھی کی ہے ،چیف جسٹس کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض کی پارٹی سےکوئی ہدایات نہیں ملیں، اعتراضات سے متعلق اےجی کے پی آفس میں ایسا اجلاس نہیں ہوا۔ "
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
images
 

Back
Top