مخدوم جاویدہاشمی اپنا کے سالانہ کنونشن م&#1740

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
Javed%20Hashmi-H(1).jpg

پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے امجد نواز اور مزمل انوار سمیت ساتھیوں کا پرتپاک استقبال

واشنگٹن ڈی سی ( محسن ظہیر) پاکستانی امریکن ڈاکٹرز کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ (اپنا) کا سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں شروع ہو گیا۔ کنونشن میںیو ایس ایڈ اور امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور سینکڑوں کی تعداد میںامریکہ بھر سے پاکستانی امریکن فزیشنز نے شرکت کررہے ہیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی کو واشنگٹن ڈی سی کے ائیرپورٹ پر امجدنواز، مزمل انوار، یاسر علی ، چوہدری اکبر، ڈاکٹر عارف راو،میاں مشتاق سمیت تحریک انصاف امریکہ کے عہدیداروں نے ان کیا پرتپاک استقبال کیا۔جاوید ہاشمی ہفتے کی شام اپنا کے سالانہ بینکوئٹ سے خطاب کریں گے ۔
مزید خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔

www.pn.com.pk
The Pakistani Newspaper USA

 
Last edited:

Desi_Action

Banned
Re: مخدوم جاویدہاشمی اپنا کے سالانہ کنونشن م&a


مزاروں کی کمائی کھانے والے مجاور اٹھارہ کروڑ کی رہنمائی کریں گے۔ گل کوئی سجدی فبدی نیں نا ای دل مندا اے ایس نوں منن لئی۔