مختلف صنعتی شعبوں میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

9taxfrauddddd.jpg

پاکستان میں مختلف صنعتی شعبوں میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف عالمی ریسرچ ادارے نے کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پانچ صنعتی شعبے ایسے ہیں جن میں تقریبا 1 ہزار ارب روپے سالانہ کا ٹیکس چوری ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1666471291291852800
ایپسوس کے مطابق رئیل اسٹیٹ، آئل اینڈ فارما سوٹیکلز، چائے، سگریٹ اور ٹائرز ایسے شعبے ہیں جن میں سالانہ تقریبا 956 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا جاتا ہے۔

ایپسوس نے اپنی رپورٹ میں تمام شعبوں میں ہونے والے ٹیکس چوری سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی اور بتایا کہ سب سےزیادہ تقریبا 500 ارب روپے سالانہ ٹیکس صرف رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ سگریٹ کے شعبے میں 240 ارب، ٹائرز اینڈ آئل سیکٹر میں 106 ارب، فارماسوٹیکلز سیکٹر میں 65 ارب جبکہ چائےکے شعبے میں سالانہ تقریبا 45 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا جاتا ہے۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Bass arboo kee, kharabon ke bat karo.