آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جاۓ گی
حیرت کی بات ہے بقول ڈاکٹر عدنان اور انجمن پٹواران باؤ جی کو 50 بیماریاں لگ چکی ہیں، 7 مرتبہ دل کا دورہ پڑچکا ہے، دماغ میں ان کے خون نہیں جا رہا، پھپھڑے ان کے آکسیجن ٹھیک طرح خون میں نہیں بھیج رہے، جگر کے اینزائمز کا لیول خطرناک حدود سے آگے جا چکا ہے، گردے ان کے ٹھیک کام نہیں کر رہے، شوگر ان کو بہت زیادہ ہے، بینائی ان کی بہت کمزور ہو چکی ہے، پلیٹ لیٹس ان کے نہ ہونے کے برابر ہیں، ملائی اور پیڑوں والی لسی، سری پائے، چرغے، نہاری وغیرہ ذرا کم کھانے سے امیونیٹی ان کی بہت کمپرومائزڈ ہو چکی ہے . لیکن انتہائی حیرت ہے کہ خدا نخواستہ ابھی تک انہیں کورونا نہیں ہوا؟
اگر یہ کرونا بیماری موذی نا ہوتی تو باؤ جی نے یہ بھی اپنے کھاتے میں ڈال لینی تھی
انی دیا مذاق اے