محمّدمالک نے اپنے شو میں بات بتائی کہ جب تک عمران خان ہیں، انتخاب نہیں ہوگا

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
محمّد مالک (کمپیوٹر نے مہلک لکھ دیا تھا) نے اپنے شو میں ایک بات کام کی بتائی کہ جب تک عمران خان موجود ہیں انتخاب نہیں ہوگا- اب سارے شو ، بڑی بڑی پریس کانفرنسیں ، سارے بیانات دیکھ لیں ہر جگہ سواے خان کے کوئی اور زیر بحث نہیں ہے - اگر خان اور سب سے بڑی پارٹی کے بغیر الیکشن ہوا تو کیسا ہوگا یعنی حلوے کی دیگ پکے گی مگر چینی نہیں ہوگی - کیا پاکستانی لوگ یا باقی دنیا ایسے الیکشن مان لے گی مگر ہوگا تو صرف پتلی تماشا ہی اور تھوڑے ہی دنوں میں الیکشن کروانے والے اور پتلیاں لوگوں کی زد میں ہونگے- تو ایسے سرکس کا کیا فائدہ - بغیرالیکشن ہی کام چلا لیں

https://twitter.com/x/status/1673741135909470208
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
یہ وقت پاکستانیوں کے لئے زندگی بھر کا موقع ہے کہ وہ عام پاکستانی شہریوں کے لئے "احساس" پروگرام "ہیلتھ کیئر" پروگرام شروع کرنے والے یا "9 مئی" جیسے واقعات کے آغاز کرنے والوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بادی النظر میں انتخاب صورت موصولہ کے بعد ہی ممکن ہو سکتے ہیں

محمد مالک

شالا یہ شبھ گھڑی جلد آئے

ایک ووٹر

FxZeffCakAA7u6b
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

بادی النظر میں انتخاب صورت موصولہ کے بعد ہی ممکن ہو سکتے ہیں

محمد مالک

شالا یہ شبھ گھڑی جلد آئے

ایک ووٹر

FxZeffCakAA7u6b
Remember this pic and the establishment)PDm go to mosque and pray for his death. Let's see who will die before imran
 

immu321

MPA (400+ posts)
یہ وقت پاکستانیوں کے لئے زندگی بھر کا موقع ہے کہ وہ عام پاکستانی شہریوں کے لئے "احساس" پروگرام "ہیلتھ کیئر" پروگرام شروع کرنے والے یا "9 مئی" جیسے واقعات کے آغاز کرنے والوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
sahee baat hey
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
محمّد مالک (کمپیوٹر نے مہلک لکھ دیا تھا) نے اپنے شو میں ایک بات کام کی بتائی کہ جب تک عمران خان موجود ہیں انتخاب نہیں ہوگا- اب سارے شو ، بڑی بڑی پریس کانفرنسیں ، سارے بیانات دیکھ لیں ہر جگہ سواے خان کے کوئی اور زیر بحث نہیں ہے - اگر خان اور سب سے بڑی پارٹی کے بغیر الیکشن ہوا تو کیسا ہوگا یعنی حلوے کی دیگ پکے گی مگر چینی نہیں ہوگی - کیا پاکستانی لوگ یا باقی دنیا ایسے الیکشن مان لے گی مگر ہوگا تو صرف پتلی تماشا ہی اور تھوڑے ہی دنوں میں الیکشن کروانے والے اور پتلیاں لوگوں کی زد میں ہونگے- تو ایسے سرکس کا کیا فائدہ - بغیرالیکشن ہی کام چلا لیں

https://twitter.com/x/status/1673741135909470208
WE ALL KNOW THAT AND WE ALL KNOW HE IS SPOKE PERSON FOR UNKNOWN PEOPLE RUNNING THIS COUNTRY
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Until the trust on the institutions are restored, the death of IK will be the death of Pakistan. Right now IK is the only person that can restore the trust of the people on the state institutions. Otherwise these institutions will remain traitors in the eyes of the people.
 

Back
Top