Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سینیر سیاست دان محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔
مرکزی سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یادرہے کہ کچھ روز قبل 15 جون کو نجی چینل کے ایک ٹاک شو میں محمودمولوی نے کہا تھا کہ انہوں نے ابھی تک استحکام پاکستان پارٹی کو جوائن نہیں کیا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Nabd6bf.jpg