محمود اچکزئی کے گھر پر حملہ کرکے پیغام دیا کوئی اپنے حق کی بات نہ کرے۔ اسد

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
محمود اچکزئی کے گھر پر حملہ کرکے پیغام دیا کوئی اپنے حق کی بات نہ کرے۔
میں اُن کو پیغام دیتا ہوں وہ ڈر اور خوف وقت گزر گیا۔

https://twitter.com/x/status/1764565467815985307
یہاں جو فارم 47 والے بیٹھے ہیں انکے اپنے بچے اور بیویاں انہیں MNA نہیں مانتے ۔

https://twitter.com/x/status/1764567866551026142
اگر عمران خان دہشتگرد ہے تو پھر ہم سب دہشتگرد ہیں

https://twitter.com/x/status/1764600226227122282
 
Last edited: