محسن نقوی کی 8 رکنی کابینہ میں شہبازشریف کے منظورافرادشامل

h111i1h1h21.jpg


پنجاب کی 8 رکنی نگران کابینہ کا آج حلف اٹھائے جانے کا امکان

نگران کابینہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم، امین وینس، نسیم صادق شامل ہیں۔

ڈاکٹر جاوید اکر م کو وزارت صحت ، امین وینس کو وزارت داخلہ اور نسیم صادق کو فوڈ کی وزارت دئیے جانے کا امکان ہے۔

ڈاکٹرجاوید اکرم ن لیگی رہنما مرحوم پرویزملک اور سابق جج ملک قیوم کے بھائی ہیں، نسیم صادق شہبازشریف کے قریبی ساتھی ہیں جنہیں بزدار حکومت نے آٹے کےبحران کی وجہ سے ہٹایا۔

امین وینس بھی شہبازشریف کے سابق معتمدافسران میں شامل ہیں، ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں وہ شہبازشریف کے سامنے سرجھکائے کھڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1618588581941096451
 

Back
Top